شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جاسکتا، بھارت کا پاکستان کے نقشے پر اعتراض مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے فورم پر دو طرفہ معاملات کو نہیں اٹھایا جاسکتا، بھارت کا پاکستان کے نقشے پر اعتراض مسترد کر دیا گیا، ایس سی او اجلاس میں بھارت کے بلاجواز اعتراض پر وزیر خارجہ نے اپنے […]

187دن بعد سکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا 9ویں کلاس کی طالبہ عریبہ کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی(پی این آئی )پاک سرزمین پارٹی کی طلبہ تنظیم (پاک سرمین اسٹوڈنٹس فیڈریشن) PSSF کی مرکزی کابینہ کے جوائنٹ انچارج فائق امین نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع ہیپی پیلس اسکول میں نویں جماعت کی عریبہ نامی طالبہ کی سیڑھیوں پر سے گرنے […]

لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 3افراد رہا لیکن وقار الحسن کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ نجی ٹی وی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) موٹروے کیس میں گرفتار وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس اور اس کے بھائیوں کو چھوڑ دیا گیا ، نجی ٹی وی جی این این نیوز کا دعویٰ ، تفصیلات کے مطابق موٹروے کیس میں پولیس نے عابد ملہی اور […]

لاہور موٹر وے کیس میں گرفتار 2افراد رہا

اسلام آباد(پی این آئی )پولیس نے سانحہ گجر پورہ میں گرفتار 2 افراد کو رہا کر دیا ، رہا کیے گئے افراد گرفتار مشتبہ ملزم وقار الحسن کے رشتے دار ہیں، وقارالحسن کو بھی ڈین اے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد رہا کرنے کا […]

پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(پی این آئی)پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، جسٹس لاہور ہائیکورٹ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن گئی ہے اور پولیس قبضہ گروپ بن جائے گی […]

’ارطغرل غازی‘ میں دوآن کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)’ارطغرل غازی‘ میں دوآن کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے، دُنیا بھر میں مقبول شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گُنیر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تُرک اداکار جاوید جیتن […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کب تک ممکن ہے؟ ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا ویکسین کی دستیابی کب تک ممکن ہے؟ ٹرمپ نے دعویٰ کر دیا، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہو سکتی ہے۔پنسلوانیا میں اپنے حامیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے یہ […]

ٹک ٹک اسٹار عادل راجپوت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے کے حوالے سے اہلیہ نے وضاحت دیدی

رحیم یار خان (پی این آئی)ٹک ٹک اسٹار عادل راجپوت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے کے حوالے سے اہلیہ نے وضاحت دیدی، شوہر حادثے کے بعد کئی گھنٹے بے ہوش رہے، دیور کو کچھ سمجھ نہیں آیا گھر کال کی اور کہا بھائی فوت […]

نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)نواز شریف کی وطن واپسی ممکن نہیں، ان کی زندگی کو خطرہ ہے زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کےصدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کاہمیشہ احترام کرتے […]

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا مذاق ن لیگ نے بنایا، پلیٹ لیٹس کو اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کے اتار چڑھاؤ کی طرح پیش کیا جاتا رہا، نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ قبول کریں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا مذاق ن لیگ نے بنایا، پلیٹ لیٹس کو اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز کے اتار چڑھاؤ کی طرح پیش کیا جاتا رہا، نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ قبول کریں، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات […]

5 یا 6 مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(پی این آئی )5 یا 6 مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ،ڈونلڈ ٹرمپ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 5 یا 6 مزید عرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔وائٹ ہاوس میں […]

close