نئے سال کا پہلا عشق، بھارتی نوجوان پاکستانی لڑکی سے ملنے سرحد پار کر کے آ گیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق […]

گورنر سندھ کو نئے سال کی خوشی، آتشبازی کا عالمی ریکارڈ قائم

سال نو کی آمد پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں آتشبازی کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ گورنر ہاؤس میں ہر طرف عوام ہی عوام نظر آئے، گورنر ہاؤس میں ریکارڈ آتشبازی پر گورنر سندھ کی جانب سے عوام […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ترجمان انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا […]

دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف

چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے۔ سی آر 450 نامی اس ٹرین کو بیجنگ میں 29 دسمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 281 میل فی گھنٹہ ہوگی۔چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق […]

خواتین کی ملازمت پر پابندی، ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان

افغان طالبان نے خواتین کو ملازمت پر برقرار رکھنے والی ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغان وزارتِ اقتصادیات کے مطابق حکومت نے 2 سال قبل این جی اوز میں خواتین کو ملازمتوں سے روکنے کا حکم […]

نئے سال کا آغاز دنیا میں سب سے پہلے کہاں ہو گا؟

جب پاکستان میں 2025 کا آغاز ہوگا تو درحقیقت اس وقت تک دنیا بھر میں درجنوں ممالک نئے سال کو خوش آمدید کہہ چکے ہوں گے۔ وسطی بحر الکاہل میں واقعی جزائر پر مشتمل ملک کیریباتی اور اس کے سب سے بڑے جزیرے کیریتیماتی میں […]

ٹک ٹاک صارفین کے لیے اہم خبر، ایک کروڈ ڈالر کا جرمانہ عائد

کراکس: وینزویلا کی سپریم کورٹ نے چیلنج ویڈیوز مواد سے ہلاکتوں پر اقدامات نہ لینے پر ٹک ٹاک پر ایک کروڑ ڈالر کا جرمانہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر چینلج ویڈیوز کو پورا […]

close