اسلام آبادایئرپورٹ پر بیگ چھیننے کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کی اصل حقیقت سامنے آگئی،دوران تلاشی یں14تولے سونے کے زیورات، 2لاکھ نقد، 6800 درہم کس سے برآمد ہوا ؟

اسلام آباد( پی این آئی ) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی پارکنگ میں دن دیہاڑے ابوظہبی پلٹ خاتون سے بیگ چھین لیا گیا۔خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئی ہوں، میرے بیگ میں 14تولہ سونا،2 لاکھ روپے اور 6800 درہم تھے […]

سکولوں اورنجی تعلیمی اداروں میں کرونا وائرس نے اثر دکھانا شروع کردیا۔۔۔مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ‎

لاہور (پی این آئی )نجی تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد کے باوجود کرونا اپنا اثر دکھانے لگا ، 6دنوں میں کرونا متاثرین کی تعداد 44ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں سیمپلنگ کاعمل جاری ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکےمزید […]

موسم ٹھنڈا نہیں بلکہ مزید گرم ہو جائے گا‎‎ محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی ) ستمبر کے آخری دنوں میں گرم کم نہیں بلکہ اس کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم ٹھنڈا ہونے کی بجائے مزید گرم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات کی جانب سے گرمی کیشدید لہر […]

پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی ڈاکٹر نے سعودی عرب میں انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شاہ فیصل کے زمانے سے وہ کتنی فیس وصول کر رہے ہیں ؟ ویڈیو وائرل۔ پاکستانی ڈاکٹر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض میں63 برس سے […]

ٹوئیٹر پر 42گھنٹے مکمل ، نوا زشریف کے کتنے لاکھ فالورز بن گئے؟ سارے ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ٹویٹر اکائونٹ کو 42گھنٹے مکمل ہو چکے ہیں، چاہنے والوںنے اپنے قائد کی کھل کرسپورٹ کی، نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کو گزشتہ جمعہ […]

چھ ماہ کی بندش کے بعد دنیا کا ساتواں عجوبہ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا، روزانہ کتنے ہزار سیاح لطف اندوز ہوں گے؟ جانیئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند تاج محل پیر سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک دن میں دو مختلف شفٹ میں تقریبا 5 ہزار افراد تاج محل کا دورہ کر سکیں گے، […]

عرب ملک جو فلسطین کے حوالے سے اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، اسرائیل کو غیر مشروط تسلیم نہیں کر سکتے، واضح کر دیا

دوحہ (این این آئی )قطر نے فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار رہنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے دوحا سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے فلسطین سے برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی […]

ٹرمپ کے لیے زہر بھیجنے کا الزام، کون خاتون کہاں سے گرفتار کر لی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر ایک زہر آلود خط بھیجنے والی خاتون کو کینیڈیائی سرحد پر گرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرحدی حکام نے ایک خاتون کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کینیڈا سے امریکا میں داخل ہونے کی […]

مون سون ختم لیکن کراچی کی جان بارشوں سے نہیں چھوٹی، کب کب بارش ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا […]

آٹا سستا ہونے کا امکان ختم، عالمی منڈی میں گندم مہنگی ہو گئی ، درآمد کنند گان پریشانی کاشکار

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گندم کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث مقامی سطح پر آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں جب کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی در آمد کنندگان بھی پریشان ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے […]

کرپشن کا الزام، سندھ کی اہم شخصیت کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم، سندھ ہائی کورٹ نے بڑا ریلیف دیدیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے […]

close