آزاد کشمیر گزشتہ دو دھائیوں سے پولیو فری ،بیس سالوں میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا،محمد فاروق حیدر خان

مظفر آباد (این این آئی)وزیراعظم آزادجموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر گزشتہ دو دھائیوں سے پولیو فری ہے،بیس سالوں میں آزادکشمیر کے اندر پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،آزادکشمیر کو پولیو فری بنانے میں محکمہ صحت نے حکومت […]

کورونا کی دوسری لہر، تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں کورونا کے ٹیسٹ […]

شہزاد اکبر نے اسحاق ڈار اور حسین نواز کو رعایت دے دی، کہا نواز شریف مجرم ہیں، برطانوی قوانین کے لیے بھی لمبے عرصے تک ایک مجرم کو پناہ دینا مشکل ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے کہا ہے کہ برطانیہ کے لیے بھی ایک مجرم کو طویل عرصے تک رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر […]

ادارے ایک پیج پر اور ملک کے اتحاد کی ضمانت ہیں ، پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی بابر اعوان سے گفتگو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ادارے ایک پیج پر اور ملک کے اتحاد کی ضمانت ہیں ، پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ۔پیر کو وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات […]

نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں،انہوں نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، چوہدری شجاعت حسین کو غصہ آ گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین […]

انتخابی اصلاحات، نیب اور سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں، یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنے ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے حکومت کو واضح کر دیا

گلگت(پی این آئی)انتخابی اصلاحات، نیب اور سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں، یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنے ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے حکومت کو واضح کر دیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی […]

شہباز شریف نے کن اختلافات کا اشارہ دے دیا، کہا تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں‘

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں۔ گزشتہ روز […]

منی لانڈرنگ کیس ، شہباز شریف کا جسم کیوں درکار ہے ؟،جب گرفتاری کی گرائونڈ منظر عام پر آئیں گی تو ان کی بدنیتی سامنے آجائے گی ‘ عدالت میں دلائل

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب محمد شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کرتے ہوئے ان کے وکیل کو دلائل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر […]

نواز شریف کا راتوں رات پراسرارطور پر ٹویٹر اکائونٹ بننا سابق وزیراعظم کی پروفائل میں جائیں تو کیا چیز بریکٹ میں لکھی گئی ہے ؟ شیخ رشید نے دونوں بھائیوں سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

اسلا م آباد (پی این آئی )”نواز شریف کو جو 3 بار لائے تھے وہ ان کو 3 طلاق دے چکے ہیں، اب حلالے کا بھی کوئی راستہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ، رہنما […]

میٹرک کے نتائج مسترد ، بورڈ کے باہر دھرنا طالب علموں نے رزلٹ کارڈ پھاڑ دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )میٹرک کے نتائج مسترد ،طالب علموں نے رزلٹ کارڈ پھاڑ دیے، لاہور انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے باہر دھرنا ۔ تفصیلات کے مطابق طلبا اور والدین کی جانب سے لاہور بورڈ آفس کے باہر دھرنا دیااور شدید احتجاج ریکارڈ […]

’’نواز شریف کو جو 3 بار لائے تھے وہ ان کو 3 طلاق دے چکے ہیں اب حلالے کا بھی کوئی راستہ نہیں”‎‎‘‘

اسلا م آباد (پی این آئی )”نواز شریف کو جو 3 بار لائے تھے وہ ان کو 3 طلاق دے چکے ہیں، اب حلالے کا بھی کوئی راستہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ، رہنما […]

close