راولپنڈی، مظفرآباد (آئی ا ین پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترک وزیراعظم طیب اردگان کی طرف سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے مطالبے کی پرزور […]
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے ایک مقامی صحافی کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے،دہلی پولیس کمشنر کا دعویٰ ہے کہ صحاسفی نے معلومات فروخت کی مد میں خطیر رقم وصول کی، صحافی کے گھر سے […]
ماسکو(آئی این پی)روس کی انتظامیہ نے ایک ایسے بہروپئے کو گرفتار کیا ہے جس نے یہ دعوی کر رکھا تھا وہ حضرت عیسی ہے۔روس میں سابق ٹریفک پولیس اہلکار سرگئی ٹوروپ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس پر انتظامیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ […]
مظفرآباد(آئی این پی)جموں کشمیرپیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے یکم اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،کنونش میں حصہ لینے کے خوائش مند امیدواران مورخہ26ستمبر رات 8بجے تک اپنی درخواستیں سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرواسکتے ہیں،مورخہ27ستمبر کو درخواستوں کی جانچ […]
وارسوا(آئی این پی)پولینڈ کے انسی ٹیوٹ آف نیشنل ریمیمبرنس نے تاریخی دستاویزات پیش کی ہیں جن کے مطابق برطانوی جاسوس جیمزبانڈ نے پولینڈ میں برطانوی سفارت خانے میں ملٹری اتاشی کے طور پرملازمت کی اور1964 سے 1965 تک تقریبا ایک سال پولینڈ میں وقت گزارا۔یاد […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈاک کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی تقسیم انتخابی عمل کے لیے تباہی ہے، اقتدار کی منتقلی پرع امن نہیں ہو سکتی، درحقیقت ہماری ہی حکومت ہو گی، جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ […]
ریاض/تہران(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔بین الاقوامی خبررساں […]
اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کروناوائرس کے سخت کنٹرول اور حفاظتی اقدامات کے تحت دوسرے مرحلے میں بدھ کے روز سے مڈل اسکولز دوبارہ کھل گئے ہیں۔۔۔ […]
پشاور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے گئے سابق ڈی جی ایف او موسی خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی […]
کراچی(این این آئی) پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے جاری کردہ نئی ٹریول ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ترجمان […]
کراچی(این این آئی)ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 […]