جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، ایک کھلاڑی ڈراپ

پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان نیو لینڈز کیپ ٹاؤن میں جمعے سے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔ سپر اسپورٹس پارک سیچورین میں پہلا ٹیسٹ 2 وکٹ سے ہارنے والی پاکستان ٹیم میں دوسرے […]

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے […]

نشے میں کون تھا؟ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

فلموں کے نامور ناقد اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال آر خان المعروف کے آر کے نے کپل شرما کی جانب سے انکے گھر پر ہنگامہ آرائی کا قصہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ اُس وقت کپل شرما نشے کی حالت میں تھے۔ خیال رہے کہ […]

لہنگے کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

پاکستانی معروف اداکارہ ماہین صدیقی، اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر شہریار منور کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک ہو گئی ہیں۔ شہریار اور ماہین کی شادی کی متعدد تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا […]

ایرانی سفیرکی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ایرانی سفیر وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش پہنچے اور ملاقات کی۔ ایرانی سفیرنے مولانا فضل الرحمان کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا […]

سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت

آپ سگریٹ نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں مگر یہ کام مشکل محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔اسمارٹ واچز لوگوں کو تمباکو نوشی چھوڑنے میں مدد […]

518 ارکان پارلیمنٹ نے اثاثے چھپا لیے، الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مجموعی طور پر 518 ارکان پارلیمان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی۔ ای سی پی نے پارلیمنٹرینز کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025ء تک کی مہلت دے دی ہے۔الیکشن کمیشن […]

امریکہ میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 10 ہلاک، متعدد زخمی

امریکی شہر نیواورلینز میں کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ شہری حکومت کے مطابق نیواورلینز کی بربن اسٹریٹ میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی۔امریکی میڈیا نے عینی شاہدین کا […]

مزاکرات کامیاب، کرم میں فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دیئے

کرم میں قیام امن کےلیے امن معاہدہ طے پاگیا، فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا۔ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔جرگہ رکن ملک ثواب خان کا کہنا تھا […]

خاتون ماہر علم نجوم کی 2025 کے لیے تہلکہ خیز پیشنگوئیاں، پاکستان میں کیا ہو گا؟

پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 کے لیے بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ سال 2024 کے اختتام پر سامعہ خان نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی جس میں میزبان تابش ہاشمی سمیت شو کے شرکا نے ان […]

close