عمرہ پر جانے والوں کے لیے بڑی خبر، حرمین شریفین انتظامیہ کی طرف سے سخت ایس او پیزکا اعلان، تفصیلات کیلئے پڑھیں یہ خبر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مرحلہ وار عمرہ کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے بھی معتمرین کے مسجد حرام میں استقبال کے لیے’’’ایس او پیز‘‘کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین […]

امریکا کو سمجھنا چاہے کہ بڑی طاقت کا رویہ بڑے کی طرح ہونا چاہیے، امریکا مکمل طور پر تنہا ہوچکا ہے، چینی مندوب ژانگ جن

نیویارک(این این آئی) گلوبل گورننس سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی اور چینی مندوبین کے درمیان سخت لہجے میں مکالمے ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی مندوب ژانگ جن نے اجلاس سے خطاب میں امریکا کو کورونا سے متعلق الزامات […]

تبلیغی جماعت بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار نہیں، ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی […]

پانچ پرچوں میں فیل طلبہ و طالبات کیلئے پالیسی کا اعلان، کتنے فیصد اضافی مارکس دینے کا اعلان کیا گیا ہے؟

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 5 پرچوں میں فیل طلبا کو بھی پروموٹ کیا گیا، طالب علموں کو سندھ میں 3 فیصد اضافی مارکس دیئے گئے۔اپنے بیان میں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہاکہ طلبا کو پروموٹ […]

طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم، کب سے عملدرآمد ہو گا؟ سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئے ایس اوپیز جاری کر دیے گئے۔سی اے اے کے شعبہ ایئر […]

پی آئی اے کی طرح ملکیت کورئیر کمپنی اسپیڈیکس بھی ناکام ہو گئی، بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے اپنی ملکیتی کورئیر کمپنی اسپیڈیکس کو 13 سال بعد بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیڈکس نیٹ ورک کی مکمل بندش کے لیے ڈیڈ لائن 27 نومبر 2020 مقرر کی گئی ہے، ڈیڈ لائن تک ڈیلیوری یقینی […]

آمدن سے زائد اثاثے، اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی

کراچی(این این آئی)احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگرملزمان کیخلاف آمدن سے زائداثاثے بنانے کے ریفرنس میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔جمعہ کوکراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائداثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں […]

موٹر وے واقعہ، آٹھ اسپیشل ٹیمیں بھی عابد کا سراغ لگانے میں ہو گئیں

لاہور (آئی این پی)گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس میں آٹھ اسپیشل ٹیمیں بھی مرکزی ملزم عابد کا سراغ نہ لگا سکیں ، ملزم پولیس کو3 بار چکما دیکر فرار ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجرپورہ لنک روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد سترہ […]

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ، معمولات زندگی متاثر، شہری پریشان

کراچی(آئی این پی) کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹوں سے تجاوز کر گیا۔ شدید گرمی میں کراچی والوں […]

کرپشن اتنی بڑھ گئی کہ جانوروں کا کھانا چوری ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک سے آئے ایکسپرٹ ڈاکٹر عامر خلیل پیر کو عدالتی معاون کے لیے طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں بیرون ملک سے آئے ایکسپرٹ ڈاکٹر عامر خلیل کو پیر کو عدالتی معاون کے لیے طلب کر لیا ، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کرپشن اس […]

ہماری حکومت نے بے لوث ہو کر عوام کی خدمت کی ہے، ہم نے ختم نبوت کی قرارداد پاس کرکے اسلام کی سربلندی کیلئے کام، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہلمت میں عوامی جلسہ سے خطاب

نیلم(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ میںپاک فوج کے جوانوں اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نیلم کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں۔قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف […]

close