جیکب آباد(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حکم پر قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی آزادی چھیننے کے مترادف ہے، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے نیب سیاستدانوں کو […]
کراچی( این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میںفی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1859ڈالرہوگئی جب کہ مقامی صرافہ […]
کراچی( این این آئی )مقامی کرنسیوں میں جمعہ کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری کا سلسلہ برقرار رہا اورانٹر بینک میں ڈالر مزید 25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے 165.70روپے کی سطح پر آگیا […]
کراچی(این این آئی)پٹرول کی بڑھتی ہوئی در آمد کے باوجود گزشتہ ماہ اگست کے دوران پٹرول کی کھپت میں6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ ڈیزل کی کھپت بھی27فیصد تک گر گئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ پٹرول کی کھپت6فیصد کمی سے 7لاکھ10ہزار ٹن […]
اسلام آباد (پی این آئی )لاہور موٹروے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو کسی سیاستدان وڈیرے یا بااثر شخص کی سرپرستی نہیں تھی اس لئے اس کو ڈر ہے کہ کہیں اسے مار ہی نہ دیا جائےاور وہ چھپتا پھر رہا ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) نجی کمپنیوں کی قطر کے مقابلے میں سستی ترین ایل این جی پاکستان لانے کی یقین دہانی ۔وفاقی حکومت کا نجی کمپنیوں کو ایل این جی کی درآمد ترسیل اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ۔فیصلہ موسم سرما میں بدترین گیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)کامران خان جسطرح نااہل نیازی کی حد سے زیادہ چاپلوسی کر رہے ہیں لگتا ان کو بھی کوئی عہدہ ملنے والا ہے۔ ن لیگ کی سینئر رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ میں کہا ہے کہ ویسے ان کیلئے’’وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی )ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کروں گا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول نے بھی چیف آف آرمی اسٹاف سے تنہائی میں ملاقاتیں کیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) فہد افتخار ورک نے بتایا کہ 22 ستمبر کو ایک اجلاس میں کیپٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او ) نے انہیں گدھے کا بچہ کہہ کر مخاطب کیا جس پر اپنی توہین محسوس کر تے ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ اپنے بیان میں غلام سرور خان نے کہاکہ 27سے 29ستمبر کے دوران […]
انقرہ(این این آئی)ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کے مطابق فلسطین میں انتخابات سے متعلق حماس اور الفتح کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا، 15 […]