گھبرانا نہیں ہے، سردیوں میں گیس کا بحران آنے والا ہے، عوام کو تیار رہنا ہو گا کیونکہ ہم مہنگی گیس نہیں خرید سکتے، کچھ وزیر اپنے ہی خلاف گول کر دیتے ہیں، وزیراعظم نے قبل از وقت خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے کہاہے کہ اگلے سال سے ملک میں چینی اورگندم کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ ہم نے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ انہوںنے کہاکہ گیس بحران آئے گا جس کے لیے عوام کو تیار رہنا ہوگا کیونکہ […]

اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی،کرپشن پرکسی کو این آر او نہیں دوں گا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردارکر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اگر اپوزیشن استعفے دے گی تو اگلے روز ضمنی انتخابات کرادیں گے، اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ، ضمنی انتخابات میں اپوزیشن ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے گی،کرپشن پرکسی کو این آر […]

پاکستانی قوم کے دل کی آواز، وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھا دیا،

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھادیا اور کہا کہ بین الاقوامی معاہدوں کی دھجیاں اڑائیں جا رہی ہیں ، نئی مخالف طاقتوں کے درمیان اسلحے کی نئی […]

ٹافیاں کھانے والےبچوں کو خبردار کر دیں،ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

نیویارک (این این آئی)ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص کو ٹافیاں بے حد پسند تھیں اور بدقسمتی سے یہ شوق ان کی جان […]

پانی کی بوتلیں بیچنے والے شخص نے ارب پتی جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے ار ب ڈالر جمع کر لیے؟ جانیئے

نیویارک (این این آئی)پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ژونگ شنشان […]

وزیراعظم عمران خان نے ترکی اور عربی زبان میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا، بڑے پیمانے پر فالوونگ شروع ہو گئی

سلام آباد (این این آئی) عربی اور ترک زبان بولنے اور پڑھنے والے افراد تک پیغام پہنچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا عربی اور ترکی میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ان اکاؤنٹس کے ذریعے ترک اور عرب زبانوں میں وزیر اعظم عمران خان کی […]

مقامی شہد تیار کرنے کے لیے وفاقی حکومت کا ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرین جابز اور مقامی پیداوار کا ایک اور اہم منصوبہ تیار […]

بارشوں کی تباہی کے بعد شہر قائد میں گندے پانی کی وجہ سے پیٹ کے امراض میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے،طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں گندے پانی کی وجہ سے پیٹ کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے،اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے لگاتار کیسز سامنے آ رہے ہیں جن میں سے بیشتر متاثرین بچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گندے پانی کی وجہ سے […]

شہریوں کو عذاب جاری، لوڈ شیڈنگ کرنا مجبوری بن گئی ہے، کراچی میں بجلی کا بدترین بحران،شارٹ فال 380 میگاواٹ ہے،کے الیکٹرک نے وزارت توانائی کوخط لکھ دیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں بجلی کے بدترین بحران پر کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا، کے۔الیکٹرک نے این ٹی ڈی سی سے بجلی کی اضافی فراہمی کی درخواست کی ہے۔کے۔الیکٹرک نے اپنے خط میں کہا کہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے […]

ایف آئی اے کا فلیٹ پر چھاپہ، 13کلو سونا، غیر ملکی کرنسی برآمدکر لی گئی

کراچی (این این آئی) ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اورمنی لانڈرنگ کے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے 5کروڑوپے مالیت کی کرنسی اور13 کلو سے زائد سونا برآمد کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے شہید ملت روڈ پرکارروائی کے دوران حوالہ […]

پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی،کسی اسکول پر بھی دبائو نہیں ہے ،اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس وقت کو اسکول نہیں کھول سکتا تو وہ نہ کھولے، سرکاری اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی، تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جاری کردہ ایس او پیز کی پابند ہوگی اور جو […]

close