کورونا وائرس کا پھیلاؤ خراب ہوتی صورتحال کے باعث میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کیلئے بند کر دیا گیا

پشاور(این این آئی) کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث خیبر میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ ڈین خیبر میڈیکل کالج نے کالج کی بندش کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق چیئرمین بورڈ آف گورنرز، محکمہ صحت اور […]

کورونا کے وار جاری، ہسپتال میں کورونا ایک بار پھر سر اْٹھانے لگا، 30 سے زائد افراد مریض بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی کے باعث ہسپتال میں کورونا ایک بار پھر سر اْٹھانے لگا،ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت 30 سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے کورونا آئیسولیشن وارڈ میں ڈاکٹرز نے ڈیوٹی […]

نواز شریف نے بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کویہودی ایجنٹ کہا، پی ٹی آئی پر بھارت اور یہودیوں سے فنڈ لینے کا فارن فنڈنگ کیس، یہ کیا تھا؟ جواب کون دے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ غداری، مسلمانی کے سرٹیفکیٹ نواز شریف نے ہی بانٹنے شروع کیئے تھے، بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا۔معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط […]

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنیوالے امریکی شہری جان میکافی کو سپین میں کس الزام میں گرفتار کر لیا گیا؟؟؟

واشنگٹن(این این آئی)کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا تھا کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ انصاف کے مطابق […]

مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا، اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، حکومت کا اعلان

بشکیک (این این آئی)کرغزستان میں اتوار کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بشکیک میں ہزاروں لوگوں نے صدر سورن بے جان بیکوف کے خلاف مارچ کیا اور پارلیمنٹ سمیت دیگر سرکاری عمارتوں میں […]

بڑے اسلامی ملک کے وزیراعظم دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے، کابینہ کے متعدد ارکان قرنطینہ میں جانے کی تیاری کرنے لگے، وجہ کیا ہوئی؟

کوالالمپور(این این آئی)ملایشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین دوسری مرتبہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ انہوں نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد قرنطینہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مذہبی امور ذوالکفلی البکری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وزیراعظم محی الدین یاسین نے […]

نواز شریف نے عمران خان کو یہودی کہا جبکہ بینظیر بھٹو سے متعلق کیا الفاظ کہے تھے ؟ شہباز گل کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غداری، مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ نواز شریف نے ہی بانٹنے شروع کیئے تھے، بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا۔قومی اخبار جنگ کی رپورٹ کے […]

القدس میں جو کچھ ہو رہا، مسجد اقصی کے خلاف بڑی سازش ہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں پرعرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے، سپریم فلسطینی کمیٹی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )سپریم فلسطینی کمیٹی کے چیئرمین، مسجد اقصی کے خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں جو کچھ ان دنوں ہو رہا ہے وہ مسجد اقصی کے خلاف ایک گھنائونی اور خطرناک […]

ادارے متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، اراکینِ اسمبلی میرے ساتھی ہیں، منتخب نمائندوں کے مسائل حل کرنا میری ذمے داری ہے، عثمان بزدار

لاہور(پی این آئی)ادارے متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، اراکینِ اسمبلی میرے ساتھی ہیں، منتخب نمائندوں کے مسائل حل کرنا میری ذمے داری ہے، عثمان بزدار، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اداروں کے […]

مہوش حیات نے نئے ٹی وی کمرشل میں ایسا کیاکام کیا کہ علی محمد اور انصار عباسی پھٹ پڑے، پیمر اکی کلاس لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ مہوش حیات کے نئے ٹی وی کمرشل پرپی ٹی آئی سینئر رہنما اور وزیر علی محمد خان اور سینئر صحافی انصار عباسی پھٹ پڑے۔تفصیلات کے مطابق ٹی وی کمرشل میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کمرشل میں پیش […]

علی خان چغتائی نے نامساعد حالات میں مسلم کانفرنس کا پرچم گرنے نہیں دیا، سابق وزیر علی خان چغتائی کی برسی پر سردار عتیق احمد خان اور دیگر رہنماؤں کی گفتگو

مظفرآباد ( پی این آئی) قائد آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہےکہ سابق وزیر حکومت اور مسلم کانفرنس کے سینئر نائب صدر علی خان چغتائی نظریاتی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی زندگی تحریک آزادی، عوامی حقوق اور […]

close