نرگس نے کس شرط پر صلح کر لی؟

لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کےخلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔پولیس کو درج کروائے گئے […]

امریکہ میں فائرنگ

امریکی شہر نیویارک کے علاقے کوئینز میں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے اس وقت فائرنگ کی جب بڑی تعداد میں لوگ نائٹ کلب سے باہر نکل رہے […]

ٹیسٹ رینکنگ میں 2 پاکستانی کرکٹرز کی تنزلی کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہےٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک […]

جاوید شیخ اور بشریٰ انصاری کی شادی کی تجویز کس نے پیش کی؟

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سینئر اور مرحوم اداکار قاضی واجد انھیں علیحدگی کے بعد جاوید شیخ سے شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اور سینئر شخصیات بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ حال […]

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے نیا فاسٹ باؤلر شامل کر لیا

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر […]

مزاکرات کا دوسرا دور آج، ایجنڈا کیا ہو گا؟

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں […]

close