فیصل آباد انڈسٹریل زون میں 200 ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کامنصوبہ تیار، 1.4 ارب ڈالر کی بچت ہو گی، فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت […]

شہبازشریف کے حکومت سے تعاون کیلئے ایک ہی شرط ہے کہ انہیں نیب کیسز میں این آراو دیا جائے ، شہباز گل کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے ذہن میں سب سے بڑا مسئلہ ٹی ٹی اسکینڈل ہے جس کا انہوں نے جواب دینا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے الیکشن اصلاحات پر بلائے گئے حکومتی اجلاس کے […]

کورونا وباء کے حوالے سے الزامات اور خدشات غلط ثابت ہو گئے، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے، وزیر اطلاعات نے اعداد و شمار پیش کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے حوالے سے اپوزیشن کے الزامات اور خدشات کو وقت نے غلط ثابت کر دکھایا، کٹھن حالات میں اعلیٰ کارکردگی دکھانا وزیراعظم عمران خان کی حقیقی پہچان ہے،کورونا سے […]

لیگی ایم این اے کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی کے بعد طلال چوہدری مزید مشکلات کا شکار،سخت ایکشن کا مطالبہ‎

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری اسپتال می زیر علاج تاہم ان سے کوئی لیگی رہنما عیادت کیلئے نہ آیا ۔ ن لیگی خاتون ایم اے کے بھائیوں کے ہاتھو ں مار پیٹ کے بعد طلال چودھری مزید مشکلات […]

جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہو گا پاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا، وزیر اعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون

اسلام آباد / واشنگٹن(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا،افغانستان سے غیرملکی افواج کاعجلت میں انخلاغیردانش مندانہ ہوگا، دوحہ مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب […]

اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات نہ کیئے تو خطہ بڑی تباہی کا شکار ہو سکتا ہے، راولاکوٹ میں سٹیٹ یوتھ اسمبلی کے عہدیداروں سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل سے انکار کرکے جنوبی ایشیاء کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، اقوام متحدہ نے اس مسئلے […]

وزیراعظم عمران خان کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ کامران خان نے وجوہات بتا دیں

امور صحافی اور تجزیہ نگار کامران خان کا فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہنا ہے کہ میری عمران خان کی حمایت کرنے کی اولین وجہ یہ ہے کہ میرا یقین ہے کہ […]

مریم نواز، عائشہ رجب علی پر کس کام کیلئے دبائو ڈال رہی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری معاملے میں مریم صفدر اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی پر دباو ڈال رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

ڈان لیکس کے پیچھے کون تھا؟ نوازشریف نے اب اعتراف کیا ہے تو پہلے انکار کیوں کیا تھا؟نوازشریف نے بیرون ملک سے مودی کو جتنی کالیں کی ان کی تعداد اور ایجنڈا کیا تھا؟ن لیگ کے سابق رہنما نے سابق وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف سے 10سوالوں کے جواب مانگ لیے۔ شیخ رشید نے جواب کیلئے سابق وزیر اعظم کو دو روز کی مہلت دی ہے البتہ یہ نہیں بتایا […]

ن لیگ کی اکثریت نے نواز شریف کے بیانیئے سے لاتعلقی ظاہر کر دی، بڑے پی ٹی آئی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ قوم نے نواز شریف کابیانیہ مسترد کردیا ہے اوراسے پذیرائی نہیں دی ، مسلم لیگ(ن) کی اکثریت خود کو اس بیانیے سے لا تعلق رکھے ہوئے […]

نشے کی لت میں مبتلا درجنوں امیدوار انتخابات کی دوڑ سے باہر، پارلیمنٹ کے 17 امیدواروں میں نشے کا شکار ہونے کی تصدیق ہو گئی

قاہرہ (این این آئی)مصر میں رواں سال اکتوبر اور نومبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل امیدواروں کے طبی معائنے کے دوران لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا جس میں بتایا گیا ہے کہ مختلف گورنریوں سے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کرنے والے […]

close