یکم اکتوبر کے آغاز میں عوام کیلئے بڑی خوشخبری پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر حیرت انگیز کمی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے سفارشات وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہیں۔اوگرا نے یکم اکتوبرسے […]

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات، شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی رابعہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، دونوں کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات، شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی رابعہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، دونوں کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم، احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز […]

نواز شریف کی ہدایات ، فوج ، اسکے متعلقہ اداروں کے حکام سےپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے فوج اور اسکے متعلقہ اداروں کے حکام اپنے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا […]

شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس،عدالت نے حنیف عباسی کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس،عدالت نے حنیف عباسی کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کے خلاف شوکت خانم ہسپتال ہرجانہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ […]

شہبازشریف کی اہلیہ اور بیٹی کو بھی گرفتار کرنے کا حکم‎

لاہور(پی این آئی )احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے قومی احتساب […]

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جا نئے

سعودی عرب (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا مہنگا ہو گیا ؟ جا نئے، سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 224.49 ریال تک پہنچ گئی، قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں […]

’’سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوئے،یا ان کی کار کو حادثہ پیش آیا ‘‘ یا پھر عائشہ رجب کے بھائیوں نے پٹائی کی ؟طلال چودھری رکن اسمبلی عائشہ رجب کے گھر کیوں گئے تھے ، تنظیم سازی کامعاملہ بھی کلیئر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی عائشہ رجب کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی رپورٹ جمع کرادی۔ ڈان نیوز کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللہ کو جمع […]

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

یو اے ای (پی این آئی)یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا، متحدہ عرب امارات میں ماہ اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق ایندھن […]

میں کوئی قانونی دلائل نہیں دوں گا، پہلے سب کچھ بتا چکا ہوں ،جتنا عدالت نے ریمانڈ دینا ہے عدالت دیدے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

لاہور (پی این آئی )میں کوئی قانونی دلائل نہیں دوں گا، پہلے سب کچھ بتا چکا ہوں ،جتنا عدالت نے ریمانڈ دینا ہے عدالت دیدے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں د […]

کورونا کا پھیلائو، 300 سے زائد طلبہ میں کورونا کی تصدیق

کراچی(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، طلبہ میں کورونا کی تصدیق، وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہےکہ اب تک سرکاری اسکولوں کے 217 اور نجی اسکولوں کے 86 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر تعلیم سعید غنی کے مطابق اب تک نجی اور سرکاری […]

لاہورموٹروےمتاثرہ خاتون کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور موٹروے کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا جس کے بعد خاتون کا ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون لیا جائے گا، […]

close