ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی) ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف اہم فیصلہ ۔۔۔ سندھ میں ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف ریپڈ ریسپانس فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن […]

ٹیریان وائیٹ کیس، عمران خان کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیریان وائیٹ کیس، عمران خان کے خلاف درخواست خارج۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نا اہلی کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس طارق جہانگیری نے سماعت کی جس […]

صحت کارڈ، علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان

پشاور(پی این آئی)وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں […]

بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ مہینے کے اندر رہا ہوجائیں گے، بڑا دعوٰی

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ مہینے کے اندر رہا ہوجائیں گے، بڑا دعوٰی۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہر ملاقات پر ہماری گاڑیاں روکی جاتی ہیں،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پررکاوٹیں ختم کی جاتی ہیں،بانی پی ٹی […]

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں کمی۔۔۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 48 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی […]

آئی ایم ایف کا دباؤ، ادویات کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہو جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کا دباؤ، ادویات کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہو جائیں گی۔۔۔آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگایا جا […]

محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی۔۔۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ شہر میں آج سے گرمی کی شدت مزید اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات […]

عمران خان پر حملہ، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان پر حملہ، 3 ملزمان پر فرد جرم عائد۔۔۔لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے […]

نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)نو مسلم کورین گلوکار، مسجد کی تعمیر کی خواہش کیسے پوری ہوئی؟اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو […]

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپے کا اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپے فی کلو ہو گیا،اسی طرح زندہ […]

گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی) گیس کی قیمتوں کا تعین، اوگرا نے فیصلہ کرلیا۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے اوسط قیمت 1404روپے 25پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجبکہ سوئی ناردرن گیس […]

close