ممبئی (این این آئی)برصغیر کے معروف اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار نے اپنے آبائی شہر پشاور کے شہریوں سے بڑی درخواست کردی۔بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار یوسف خان پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پیدا ہوئے تھے اور اب بھی وہاں ان کا […]
کراچی(پی این آئی)کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ،ریسٹورنٹس دوبارہ سیل کر دیے گئے، کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر صدر، آرام باغ اور کلفٹن میں 9 ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے۔کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد گزشتہ روز سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)میں بینچ اور بار کو ایک سمجھتا ہوں، آئینی حقوق عزیز ہیں جن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں ہورہی ہے اور عدلیہ آزادی سے […]
میر پور خاص (پی این آئی)کورونا کے وار، ڈپٹی کمشنرانتقال کرگئے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد میمن کو 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبیعت […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ای سی سی نے گیس میٹرز رینٹ20 سے بڑھا کر 40 روپے کردیا،صارفین سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے پرانے واجبات بھی وصول کرنے کافیصلہ کیا گیا،اجلاس میں جے آئی ڈی سی کے ایک تہائی واجبات بھی وصول کرنے کافیصلہ سامنے آیا […]
اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پی ایس ایل ون اور ٹو میں 2 ارب77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے پی اے سی کو بتایا […]
واشنگٹن ( پی این آئی ) جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شٹ اپ کال دیدی۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اموات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر شخص جانتا ہے ٹرمپ جھوٹے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)نوازشریف کا رویہ انتہائی شرمناک ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی۔العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں […]
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز کی گرفتاری کے بعد ابتدائی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کروادی ۔ نیب کی ابتدائی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ 1998 میں شہباز شریف، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، نصرت شہباز […]
لاہور(این این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن 12 کرپٹ افسران و اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ڈی جی گوہر نفیس کی ہدایت پر اینٹی کرپشن نے اپنے ہی پیٹی بھائیوں پر ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی جی […]
راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم […]