محکمہ آبپاشی میں کتنے ہزار پٹواریوں کی نوکریاں خطرے میں ؟ فہرستیں تیار کر لی گئیں

لاہور(آئی این پی) محکمہ آبپاشی کا محکمے کی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ، سالانہ 24 کروڑ 61 لاکھ سے زائد کی بچت ہوگی، کنال پٹواریوں کی 3639 پوسٹوں میں سے ایک ہزار 945 پوسٹیں ختم کر کے پیسے بچانے کی تیاری، سمری منظوری کے لیے وزیر […]

آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو عمران نیازی بنی گالہ اور شیخ رشید اسمبلی میں نہیں لال حویلی میں ہی قید ہوتا‘ ن لیگی لیڈر نے نیا شوشا چھوڑ دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو عمران نیازی بنی گالہ اور شیخ رشید اسمبلی میں نہیں لال حویلی میں ہی قید ہوتا‘ بدترین مہنگائی، تاریخی قرض لے کر ملک […]

بیٹیوں کے والدین کیلئے اچھی خبر، وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، مجوزہ مسودے پر تیاریاں شروع کردی گئیں

لاہور(آئی این پی) بیٹیوں کے والدین کیلئے اچھی خبر، وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، مجوزہ مسودے پر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی پر کام شروع کردیا، جس میں جہیزکی […]

کورونا کی دوسری لہر، ریسٹورنٹس کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی(طبی مرکز)نے کروناوائرس کے پیش نظر ریستوران کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی نے ریستوران انتظامیہ اور وزیٹرز کو کرونا سے بچا کے لیے خصوصی […]

صورتحال تشویشناک ہو نے لگی، بڑے یورپی ملک میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 26ہزار سے زائد کیسزسامنے آگئے

پیرس(آئی این پی)فرانس میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 27ہزار کے قریب کیسز سامنے آنے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔گزشتہ روز فرانسیسی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے […]

اپوزیشن حکومت کے خلاف مذہب کارڈ کے استعمال کا منصوبہ بنا رہی ہے، کیا نتائج ہوں گے؟ بڑے وزیر کے خدشات

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذھب کارڈ کے استعمال کا ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے […]

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا خاصہ نقصان ہوچکا ہے اس لیے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ وزیر تعلیم مراد […]

کراچی، 5 بڑے برساتی نالوں کے اطراف میں کتنے ہزار گھر اور کتنے سو فیکٹریاں غیر قانونی طور پر قائم ہونے کا انکشاف؟

کراچی(آئی این پی) ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ شہر کے 5بڑے برساتی نالوں کے اطراف 87ہزار گھر اور 572فیکٹریز اور صنعتی تجارتی یونٹس غیر قانونی طور پر قائم ہیں۔ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ 5بڑے برساتی نالوں کے اطراف 87 ہزار گھر […]

ملک بھر میں آٹے کا بحران پھر شدت اختیار کر گیا، مہنگے داموں آٹے کا حصول بھی مشکل ہو گیا، روٹی کتنی مہنگی ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار گیا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور میں آٹے کے بحران کے باعث تندور مالکان نے سادہ روٹی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے […]

کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری، اگلے کتنےدن تک ہیٹ ویو برقرار رہے گی؟ شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، محکمہ موسمیات

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے ہونے والی گرمی نے ہیٹ ویو کی صورت اختیار کرلی ہے، اور محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کے […]

دشمن چاہتا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات اور انتشار پھیلے، مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد (پی این آئی)دشمن چاہتا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات اور انتشار پھیلے، مولانا طاہر اشرفی، چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ ملک دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشددپھیلانے والے اسرائیل […]

close