آٹے کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، بعض شہروں میں نان 15 سے بڑھ کر 20 روپے ہونے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) کراچی میں آٹے کے بحران پر حکمت علمی کے لیے جسٹس ہیلپ لائن کا اہم مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوا۔اجلاس میں جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ایڈووکیٹ ندیم شیخ، ماہر قانون شہاب سرکی، سلیم مائیکل,سیدذوالفقارشاہ,راجہ عاصم شہزاد,امان خان,حارث امین بھٹی, سردار محمدیونس, […]

تحریک انصاف حکومت نے ملک کے ساتھ وہ کیا جو دشمن بھی نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی کے سابقہ لیڈر نے لنکا ڈھا دی

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے انصاف لائیرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی دو سالہ کارکردگی کے بارے میں ایک لفظ بولنا گوارہ نہیںکیا، انتخابات میں عوام سے جو بلند […]

نااہل اور سلیکٹڈ حکومت ملک اورعوام پر بوجھ بن چکی ہے، عمران خان خود اقتدار چھوڑ دیں، بلاول بھٹو میدان میں آگئے

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت ملک،عوام پر بوجھ بن چکی ہے، عام آدمی پی ٹی آئی کی عوام دشمن پالیسیوں سے مکمل طور پر اکتا چکا ہے،اس سے پہلے کہ عوام پی ٹی آئی […]

قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں ، سستی اشیاء کی ضرورت ہے، سینیٹر سراج الحق کھل کر سامنے آگئے سانپوں کے منہ میں دودھ ڈالنے کی بجائے اپنی آنیوالی نسلوں کے مستقبل کی فکر کریں

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں ، سستی اشیاء کی ضرورت ہے ۔ ہر حکومت نے اپنی فورس بنائی جس نے سب کچھ ہڑپ کر کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ۔ […]

اگر پارلیمنٹ غیرآئینی ہے تو مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ایوان کا حصہ کیوں ہے؟اسپیکر اسد قیصر کا سوال

صوابی(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ بے روزگار ہوگئے، اگر پارلیمنٹ ناجائز ہے تو مولانا کا بیٹا ایوان میں کیوں اور فضل الرحمان نے صدارتی الیکشن میں حصہ کیوں لیا۔صوابی کے علاقے […]

شیخ رشید احمد نے مہنگائی کو حکومت کی سب سے بڑی دشمن قرار دیدیا لوگ عمران خان سے نفرت نہیں کرتے، مہنگائی کے سبب اختلاف ضرور کرتے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مہنگائی کوحکومت کی سب سے بڑی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے لوگوں کونفرت نہیں ،مہنگائی کے سبب اختلاف ضرورہے، مہنگائی کو وزیر اعظم ختم کریں گے ،اپوزیشن جتنے جلوس […]

عوام پر ظلم ہی ظلم، آٹے کی قلت اور قیمت میں اضافہ نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں تندور مالکان نے آٹے کی قلت اور اسکی قیمت میں اضافے کے باعث سادہ روٹی کی قیمت میں 2روپے اضافے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس کا اعلان آج پیر کومتوقع ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا […]

چین نے آرٹیکل 370کی منسوخی کو کبھی قبول نہیں کیا چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہوجائے گی، سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے دعویٰ کر دیا

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی۔فاروق عبداللہ نے دعوی کیا کہ بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ […]

موٹر سائیکل سواروں کے لیے اچھی خبر، ڈبل سواری پر عائد ہونے والی پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد کی جانے والے پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اتوار کی صبح ڈبل سواری پر ایک ماہ کی فوری پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔سیاسی جماعتوں اور عوام […]

وزیر اعظم نے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں کم کرانے کے لیے حکمت علی تیارکر لی، ٹائیگر فورس کا کیا کردار ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے روز میں کنونشن سنٹر میں اپنی ٹائیگر فورس سے ملوں گا، تب تک ہمارے رضاکار اپنے قرب و جوار میں باقاعدگی سے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، برٹش ایئرویز نے لاہور کیلئے پروازوں کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور(آئی این پی) برٹش ایئرویزنے لاہورکیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلیں،برٹش ایئرویزکی پہلی پروازآج (سوموار) لندن سے لاہورکیلئے اڑان بھرے گی۔ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے لاہور کیلئے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر پرواز روانہ ہوگی، […]

close