اسلام آباد میں ہونے والی بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہوئی شارٹ مشین گن تھانہ سیکریٹریٹ سے نامعلوم شخص کو جاری کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں […]
بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی لاہور آمد کے موقع پر زمان پارک میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے۔ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔کارکنوں کی آمد کے پیشِ نظر اینٹی رائٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی سکھ یاتری کو یہاں آںے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا چاہے وہ سال میں دس بار آنا چاہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں امریکی سکھ یاتریوں کے وفد سے گفتگو میں اُن […]
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ‘ کے ساتھ میں گفتگو کرتےہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت کا وقت بہت محدود ہے، عوام […]
اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم […]
اسلام آباد:حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق […]
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا بیان سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ کریم کا شکر آج نواز شریف صاحب کی خواہش پوری […]
اینٹی کرپشن کورٹ نے خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ساہیوال میں اینٹی کرپشن کورٹ میں خاور مانیکا اور 2 بیٹوں کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر خاور مانیکا اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر […]
آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غیر آبی مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے ساحل ہارس شو بے پر ایک خاتون اپنے کتے کے ہمراہ چہل قدمی پر گئی جہاں اس نے ساحل […]
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں […]