فواد چوہدری اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، کہا گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وفاقی ادارہ شماریات نے حکومت کو غلط اعدادوشمار دیکرکہاکہ گندم اور […]

وزیر ستان میں جان قربان کرنے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے

سیالکوٹ(آئی این پی ) شمالی وزیر ستان آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے ہے، شہید کی نعش آبائی گائوںپہنچ گئی، انہیں جمعتہ المبارک کے روز انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ برج چیمہ […]

انتظامیہ حرکت میں آگئی،بلاول بھٹوکی خصوصی طیارے میں سیالکوٹ ائرپورٹ پر ا ٓمد، سینکڑوں کارکنوں کو ائیرپورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا، ہنگامہ شروع

سیالکوٹ(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کی خصوصی طیارے کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرا ٓ مد، سیکورٹی فروسز نے استقبال کے لئے آنے والے قمرالزمان سمیت سینکڑوں کارکنان کو ائیرپورٹ میںداخل ہونے سے روک دیا، کارکنان ائیرپورٹ روڈ پر نعرے […]

او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی

گوادر(پی این آئی)او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی۔گوادر۔مکران کوسٹل ہائی وے پراو جی ڈی سی ایل کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل […]

فیس بک نے کس قسم کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا اعلان کر دیا، ہم حوصلہ شکنی کریں گے، واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیس بک نے کس قسم کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا اعلان کر دیا، ہم حوصلہ شکنی کریں گے، واضح کر دیا گیا۔فیس بک نے ویکسینیشن کے خلاف بنائے جانے والے اشتہارات پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی […]

موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، اطلاق جمعہ سے ہو گا

لاہور (این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے،نئے اوقات کار کا اطلاق آج بروز ( جمعہ ) سے سے ہوگا۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق لاہور کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی […]

سنا ہے شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں،21لازمین او رجعلی کمپنیوں کے نام پر 22 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، شہزاد اکبر کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سنا ہے شہباز شریف آج کل نیب تحویل میں خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں،ملازمین اور بے نامی لوگوں کے نام پر جعلی کمپنیاں بنائی گئیں ، بے نامی اکاو […]

اپوزیشن جلسے میں مصروف، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ کو ہونگے،اپوزیشن کے بائیکاٹ کا امکان

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس (آج)جمعہ کو ہونگے، قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس دن ساڑھے دس بجے طلب کر لیا گیا ہے،قومی اسمبلی کے […]

ایک کام تو اچھا ہوا، زینب الرٹ پورٹل لانچ کر دیا گیا پورٹل پولیس کی روایتی غفلت کا خاتمہ کرے گا، الرٹ ملنے پرپولیس فوری رسپانس کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ پورٹل لانچ کر دیا ، یہ پورٹل پولیس کی روایتی غفلت کا خاتمہ کرے گا، الرٹ ملنے پرپولیس فوری رسپانس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ پورٹل لانچ کر […]

سونا خریداروں کی موج لگ گئی، سونے کی خرید و فروخت کرنے والے تاجروں نے عوام کو از خود بڑی رعایت دے دی، تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)سونا خریداروں کی موج لگ گئی، سونے کی خرید و فروخت کرنے والے تاجروں نے عوام کو از خود بڑی رعایت دے دی، تفصیل جانیئے،عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے تاجر برادری نے عوام کو ریلیف […]

کورونا کا پھیلاؤ جاری 6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مزید6 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آنے پر ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا،ڈی ایچ او کی جانب سے جی 15 فور کے نجی سکول اور ڈی […]

close