لاہور(پی این آئی)یاسمین راشد کی صحت، ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔۔۔سروسز اسپتال لاہور کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی طبیعت اب بہتر ہے۔ایک بیان میں اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ڈرپس لگنے کے بعد سے یاسمین […]
کراچی(پی این آئی)حافظ نعیم الرحمان نے بڑا مطالہ کر دیا۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ دبئی پراپرٹی لیکس میں جنہوں نے اپنے اثاثے ظاہر نہیں کیے الیکشن کمیشن انہیں نااہل کرے،دبئی پراپرٹی لیکس پر سپریم کورٹ کو انکوائری کرنی چاہیے،ایک مخصوص طبقہ […]
لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر۔۔۔ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی […]
کراچی(پی این آئی)اوگرا نے کون سے ایل پی جی سلنڈر کی فروخت پر پابندی عائد کر دی؟آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا […]
کراچی(پی این آئی)مون سون کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔۔۔ ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس کی سماعت، خاور مانیکا کے وکیل کو عدالت نے حکم جاری کر دیا۔۔۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)درجہ حرارت 51 ڈگری، کن شہروں میں آج ہیٹ ویو چلے گی؟سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔نواب شاہ میں آج 51 اور سکھر میں 49 ڈگری جتنی شدت کی […]
سوات(پی این آئی)سوات میں ایک بارات پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 1 خاتون جاں بحق جبکہ دلہن زخمی ہو گئی۔فائرنگ کا واقعہ سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق مسلح شخص نے بارات میں شامل گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی۔۔۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے […]
دہلی(پی این آئی)شدید گرمی، سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری۔۔۔۔بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ،نئی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں سکول فوری بند کر نے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ […]