اسمارٹ فون رکھنے والے افراد مختلف مقامات پر سیلفی لینے کے جنون میں مبتلا ہوتے ہیں جس کے لیے خطرہ بھی مول لیتے ہیں اور ان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون […]
کراچی: ملک میں چینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے […]
پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق ابتدائی بات چیت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اسپیکر ایاز صادق […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی […]
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ روپے کے قریب ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ وزیر کو 1500 سی سی گاڑی اور 400 لیٹر پیٹرول دیا جاتا ہے، 95 فیصد وزراء تنخواہ […]
اسلام آباد، 10 دسمبر 2024: دوسری سالانہ حج و عمرہ نمائش کا شاندار اختتام قائدِاعظم آڈیٹوریم، فیصل مسجد، اسلام آباد میں ہوا۔ اس تین روزہ عظیم الشان ایونٹ میں عوام کی جانب سے زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا، جہاں 40,000 سے زائد شرکاء […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔آئینی بینچ نے آج کی سماعت کا آرڈر […]
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے راضی ہونے کی تعریف کی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران […]
بالی وڈ اداکار اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں اکشے کمار اپنی نئی فلم ہاؤس فل 5 کی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوئے ، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔ سیٹ پر […]
کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں گھر میں یوپی ایس میں آگ لگنے سے بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، حادثے میں 5 بہنیں جھلس کر زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کیماڑی کچھی پاڑہ میں گھر میں یو پی ایس میں […]