بلی تھیلے سے باہر آ گئی

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے پاس کردہ دینی مدارس رجسٹریشن بل پر ایوانِ صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بل پر اعتراضات […]

بڑے کرکٹر کے خلاف آئی سی سی نے بڑا ایکشن  لے لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جرمانہ عائد کر دیا۔ گلبدین نائب پر آئی سی سی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ضابطۂ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر […]

لالی وڈ کی اہم شخصیت نے ریما سے معافی مانگ لی

پاکستان کے مشہور فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے نجی چینل کی پوڈکاسٹ میں گفتگو […]

اچکزئی نے پی ٹی آئی سے بڑا مطالبہ کر دیا

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر […]

24 گھنٹے کے اندر دوسرے پاکستانی کرکٹر کا عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ […]

پی ٹی آئی کے 3 سینئر رہنما، کنٹینر جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر […]

بس بہت ہو گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مزاکرات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے […]

وفاقی وزیر نے حکومت کی حمایت ترک کرنے کی دہمکی دے دی

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں۔ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب کراچی کو بائی پاس کیا، پاکستان […]

پولیس کی حراست میں سپر سٹار کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں الو ارجن کو پولیس حراست میں تھانے اور بعد ازاں طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب […]

صوبائی حکومت کا 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو کرسمس کے حوالے سے مسیحی […]

43 برسوں میں 12 مرتبہ طلاق، وجہ کیا بنی؟

یورپی ملک آسٹریا سے تعلق رکھنے والا ایک شادی شدہ جوڑا ایسا بھی ہے جس نے گزشتہ 43 برسوں میں ایک دوسرے کو 12 مرتبہ طلاق دی۔ یہ جوڑا اس وقت مالی فراڈ کے حوالے سے زیر تفتیش ہے۔ ویانا میں پولیس ان دونوں کے […]

close