38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ماہ 8روز کے بعد دوبارہ بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس دوبارہ خراب ہوگئی۔بس حیات آباد فیز3 کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس ٹیکنیکل فالٹ کے باعث خراب ہوئی، بس کے کلچ میں مسئلہ آیا ہے […]

سردارعتیق احمد خان کی جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس جہلم ویلی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

گوجرانوالہ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے جہلم ویلی کے نوجوان متحرک صحافی سید عدنان فاطمی کو جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس جہلم ویلی کا صدرمنتخب ہونے اور خالد ہمدانی سرپرست اعلیٰ، صبور اعوان […]

سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم کی ہزاروں بوریاں غائب ہونے کا انکشاف، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوں گی

کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس لیتے […]

وہ لوگ جو وزیراعلیٰ کے آنے سے پہلے ہی لاہور اورنج ٹرین کا افتتاح کر کے چلے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے صدر و سابق وزیراعلی پنجاب شہبا زشریف کے دورے حکومت میں شروع ہونے والے منصوبے اورنج ٹرین کاپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائوں ایاز صادق ، سعد رفیق سمیت دیگر نے افتتاح کر دیا ۔ میڈیا سے […]

بھانجی کے گھر سے لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات کا صفایا کرنے والا حقیقی ماموں پکڑا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس نے بھانجی کے گھر کا صفایا کرنے والا حقیقی ماموں گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم آصف نامی ماموں نے فلیٹ کی ڈپلیکیٹ چابی بنا رکھی […]

عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ شرم تو آرہی ہوگی، ن لیگ نے بڑا بیان داغ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اورنج لائن منصوبے کے افتتاح پر شہبازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے بنائے شاہکار عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو خیال آیا، علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی مادر علمی مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دیدی گئی

سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری […]

بی آر ٹی بس 38 روز کے وقفے کے بعد چلی تو پھرایک بار پھر خراب ہو گئی ، ترجمان بی آر ٹی نے معمول کی بات قرار دے دیا

پشاور(این این آئی)بی آر ٹی بس 38 روز آرام کے بعد ایک بار پھر خراب ہو گئی ، جلد ہی ٹھیک کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی آر ٹی بس اتوار کی صبح ہی حیات آباد کے قریب خراب ہوئی تاہم […]

پاکستانی ڈرائیورز نے چینی ماہرین سے اورنج ٹرین چلانے کی تربیت حاص کر لی، ٹرین خود چلائیں گے

لاہور(این این آئی)چین سے آئے ماہرین نے پاکستانی ڈرائیورز کو اورنج لائن ٹرین چلانے کی تربیت دی۔ذرائع کے مطابق ٹرین کی صفائی کا کام لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سونپا گیا ہے ،بجلی سے چلنے والی ٹرین کو 8 گرڈ اسٹیشن بجلی مہیا کریں گے۔ابتدائی […]

بابوسر ٹاپ پر شدید برفباری، کئے مقامات پر استے بند ، سیاح پھنس گئے، کئی قریبی گائوں منتقل کر دیئے گئے

گلگت (این این آئی)بابوسرٹاپ، نانگاپربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرموسم سرما کی پہلی ہی شدید برف باری کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں، متعددسیاح پھنس گئے، 20گاڑیوں کو ریسکیو کرکے مسافروں کو قریبی گائوں منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسم […]

شہبازشریف دور حکومت کا ایک اور منصوبہ مکمل عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا

لاہور( پی این آئی)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے کے نمایاں […]

close