پاکستان عسکری اور جوہری طاقت ہے، اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے، دنیا پر واضح کر دیا گیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے۔ایک بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ بعض عرب ممالک نے خارجی و داخلی مجبوریوں پر اسرائیل کو […]

بے روزگاری کا حال دیکھیں، تحصیلدار کی 58 سیٹوں کے لیے 1 لاکھ 3 ہزار 467 ، نائب تحصیلدار کی 164 سیٹوں کے لیے 90 ہزار 436 درخواستیں جمع ہو گئیں

لاہور(این این آئی)صوبہ بھر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے تحصیلدار کی 58 سیٹوں کے لیے 1 لاکھ 3 ہزار 467 جبکہ نائب تحصیلدار کی 164 سیٹوں کے لیے 90 ہزار 436 درخواستیں جمع ہوئیں۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کو تحصیلدار کی سیٹوں کی فیس کے […]

عثمان بزدار کی ہدایت پر آپریشن کے بعد غریب بچے کی بینائی لوٹ آئی ، بچہ تعلیم جاری رکھنے کے قابل ہو گیا

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر آپریشن کے بعد غریب بچے کی بینائی لوٹ آئی ۔تین سال پہلے بچے کی آنکھ میں سوئی لگنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی تھی۔ بچے کی والدہ محنت مزدوری کرکے گھر چلاتی […]

محکمہ ایکسائزنے 2 سال میں عوام سے ڈیڑھ ارب روپے وصول کر لیے، 20 لاکھ نمبر پلیٹس جاری نہیں کی گئیں

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن عوام کا ڈیڑھ ارب کا نادہندہ ہوگیا، کنٹریکٹ ختم ہونے کے باوجود شہریوں سے نمبر پلیٹس کی فیس کی وصولی کا عمل جاری ہے ، پچھلے 2 سال کے دوران محکمہ ایکسائز نے فیس وصولی کے باوجود 20 لاکھ […]

شہباز شریف نے جیل میں دنیا کے نمایاں سیاستدانوں کی سوانح عمری کا مطالعہ شروع کر دیا، کون کون سے لیڈر کی سوانح عمری منگا لی؟

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے جیل میں دنیا کے نمایاں سیاستدانوں کی سوانح عمری کا مطالعہ شروع کر دیا، جیل میں مطالعہ کے لئے ٹوئیلتھ آف ڈیموکریسی،اردگان ایمپئر اور دیگر انگریزی کتابیں منگوا لیں۔نیب کے قیدی شہبازشریف جوڈیشل ریمانڈ […]

تعلیم کے متوالوں کی موجیں لگ گئیں،سندھ کی سرکاری یونیورسٹیوںمیں آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے طالب علموں کیلئے 58 سیٹوں کی منظوری دیدی گئی

کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے طلبا کیلئے صوبے کی سرکاری شعبہ کی جامعات میں 58 نشستوں کااضافہ کردیاہے۔انہوں نے یہ فیصلہ وزیر اعلی ہائوس میں محکمہ یونیورسٹیزاینڈ بورڈزکے اجلاس کی […]

پنجگور میں تعلیمی واک، ہزاروں طلبہ کی شرکت

پنجگور (پی این ائی ) پنجگور میں تعلیمی واک ہزاروں طلباء کی شرکت واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرزاق ساسولی بی این پی عوامی کی ضلعی صدر نثاراحمد ایجوکیشن افیسر صابر علی بلوچ نے کی واک کے شرکاء ڈی سی افس سے ہوتے ہوئے […]

پنجگور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں ایڈیشنل پولیو مہم‌ کا افتتاح

پنجگور (پی این آئی) پنجگور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں ایڈیشنل پولیو مہم‌ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر پنجگور امجد حسین سومرو نے کردیاتفصیلاف کے مطابق اسٹنٹ کمشنر پنجگود امجد حسین سومرو نے ڈسرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ ایڈیشنل […]

چترال ائر پورٹ روڈ پر تیزی سے معیاری کام جاری ہے، بہت جلد یہ سڑک پختہ ہوگئی، لوگ خوشی محسوس کریں گے

چترال(گل حماد فاروقی) چترال ائیر پورٹ روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے جو بہت جلد یہ سڑک پختہ ہوکر اس سے لوگ استفادہ کریں گے۔ اس سڑک پر تارکول کا نہایت معیاری کام جاری ہے۔ چیو پُل سے چترال ائیر پورٹ تک سڑک کی […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن تیاریاں زور شور سے جاری، مہمانوں کے استقبال کے لیے کیمپ

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام پانچواں الحاق پاکستان کنونشن یکم نومبر بروز اتوار کوٹلہ میں منعقد ہوگا۔ کنونشن کی تیاریاں زور شور سے جاری، مسلم کانفرنسی کارکنان میں جوش وخروش پایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ مسلم […]

27اکتوبر1947 کا دن ہماری تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے،بہت جلد کشمیر کے عوام آزاد فضاء میں سانس لیں گے، رہنماؤں کا مشترکہ بیان

مظفرآباد(پی این آئی ) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماؤں مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ،سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمدنواز،سردارصغیرخان چغتائی،مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر دیوان علی خان چغتائی، مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین […]

close