حکومت نے ہر وعدے پر یوٹرن لیا ،اب ان سے اتحاد کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، حکومت کے بڑے اتحادی کاا علان

لاہور(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال ، پی ڈی ایم کی تحریک اور پی ڈی […]

انصاف کی فراہمی کے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے، وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظور دے دی، زیادتی کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظور دے دی ہے ، زیادتی کے مقدمات کے لیے مخصوص عدالتوں قائم کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔وزارت قانون کے مطابق سپریم کورٹ نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا […]

آسٹریلوی بولر مچل جانسن کا ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف

سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن کا ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر کے مطابق کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد زندگی بہت مشکل رہی، اچانک آپ کے پاس کرنے کو کچھ نہیں […]

راولپنڈی،پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن30 اکتوبر سے 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے 6 الگ الگ پچیں استعمال کی جائیں گی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔تین ایک روزہ اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کی سیریز شروع ہونے سے قبل دونوں ہی ٹیموں نے ایک بجے سے 4 بجے یعنی 3 گھنٹے تک پریکٹس […]

چین کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا، بھارت اور امریکا نے سیٹلائٹ ڈیٹا’ شیئرنگ کے فوجی معاہدے پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن (این این آئی)بھارت اور امریکا نے حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔مذکورہ معاہدہ ایسے وقت پر ہواہے جب امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و […]

مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت، کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائیگا، مقبوضہ جموں و کشمیر کو برائے فروخت کردیا گیا ہے، عمر عبد اللہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے تحت بھارت کی کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔بھارت کے مقامی میڈیا کی رپورٹس […]

مریم نواز کی سالگرہ آج، لیکن سانحہ پشاور کے سوگ میں سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی، اب کیک نہیں کاٹا جائے گا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب مریم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی ۔پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر آج برو ز (بدھ) کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا ۔مریم نوازشریف کی سالگرہ […]

جو حالات چل رہے ہیں ان کےمطابق موجودہ حکومت اس سال دسمبر تک ختم ہوجانی چاہیے، مولانا فضل الرحمان کی پیشنگوئی

سکھر(این این آئی)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو حالات چل رہے ہیں اس کے تحت یہ حکومت دسمبر تک ختم ہوجانی چاہیے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے نیب کے حوالے سے کہا کہ نیب […]

عمران خان اپنی حکومت جاتی ہوئی دیکھ کر ملک میں مارشل لا لگوانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ھے کہ عمران خان اپنی حکومت جاتی ہوئی دیکھ کر ملک میں مارشل لا لگوانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں ،ہر مارشل لا سے ملک کمزورہوا ہے،دو سال […]

بڑی سرکاری یونیورسٹی اور میڈیکل کالج میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایئر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے 6 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے یونیورسٹی کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس اور میڈیکل کالج کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ذرائع کے […]

حجازمقدس جانے کی تیاری کریں،پاکستان کے زائرین کے لیے عمرہ کی درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کاا علان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)کرونا کی وجہ سے عمرہ کی بندش کو نئے قواعد کے ساتھ کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر2020سے عمرہ کی درخواستیں جمع کراسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر2020سے […]

close