مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومتِ بلوچستان اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے تمام گرفتار ڈاکٹرز کو رہا کر دیا گیا ہے، حکومت جی ایچ اے کے تمام مطالبات پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔گرینڈ […]

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرنے کی تیاری شروع

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی […]

چیمپئنز ٹرافی، پنجاب پولیس کی تیاریاں شروع

پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریاں شروع کردیں۔ پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی بھی کی جائے گی […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے لیے 84 ارب روپے سے زائد جب کہ وزیراعلیٰ […]

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد اپوزیشن نے ایوان کو مچھلی بازار بنادیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن نے وزیراعظم کی آمد پر شدید احتجاج شروع کردیا۔اپوزیشن ارکان نے وزیر اعظم کے ایوان […]

وزیر اعظم نے افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر افسران کو انعامات دینے کی اسکیم کے لیے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں […]

ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ؟

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے معاملے پر اگر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے معاملات ہمیں خود ٹھیک کرنے […]

گوادرائیر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی پاکستانی دشمنی قرار

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزارسے زائد فلسطینیوں کو شہید […]

تلخ کلامی، منہ بولے بیٹے نے پولیس انسپکٹر کا قتل کر دیا

لاہور میں ایک ملزم نے تلخ کلا می پر پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے پولیس افسر پر فائرنگ کی۔پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے تلخ کلامی پر انسپکٹر سیف […]

بانئ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی بہت جلد بری ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، سیاسی انتقام […]

بینچز کے اختیارات، کیس آئینی بینچ کا تھا، غلطی سے ریگولر بینچ میں لگ گیا، رجسٹرار

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں رجسٹرار سپریم کورٹ پیش ہو گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔دورانِ سماعت عدالت نے […]

close