خبر دار، ہوشیار،کورونا کیسز میں اضافہ،دفاتر اور مساجد کےحوالے سے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیاگیا

پشاور(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکی ہدایات کی روشنی میں کرونا کیسزکی روک تھام کیلئے حکومت خیبر پختونخوا نے سخت اقدامات کا با قاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں تمام افسران ، اہلکار اور دفاتر میں آنے والے افراد […]

سرکاری اشتہارات میں مبینہ گھپلا،یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی) سرکاری اشتہارات میں اور ملازمین کے پی ٹی وی سی فنڈز میں مبینہ گھپلوں کا معاملہ سابق ایم ڈی پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں چیئرمین […]

رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا پڑوسیوں کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ، ایف آئی اے پڑوسیوں کوہراساں کرنے لگی، معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا پڑوسیوں کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی […]

فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات کے عہدے سے ہٹائے جانے پر بے خبر نکلے

لاہور(آئی این پی )فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات کے عہدے سے ہٹائے جانے پر بے خبر نکلے،صحافی کی جانب سے عہدے سے ہٹائے جانے کے سوال پر فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کاعلم ہی نہیں،مجھے کوئی خبرنہیں کہ اطلاعات […]

لوگ پوچھ رہے ہیں حکومت کیا کررہی ہے؟حکومت 20بیس سال کا گند صاف کررہی ہے،زلفی بخاری نے جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ دو سال سے ہم کیا کر رہے ہیں، ہم دو سال سے نظام ٹھیک کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں اوورسیز پاکستان فائونڈیشن(او پی ایف)ہاوسنگ اسکیم […]

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ،شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کاحکم

لاہور(آئی این پی)منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی،احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔احتساب عدالت لاہور میں نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،احتساب عدالت […]

پاکستان کے کون سا صوبہ ہے جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین تک دستیاب نہیں؟ انکشاف

گلگت(آئی این پی)وفاقی وزیر امور گلگت بلتستان وکشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بلاول زرداری عوام کو جھوٹے سپنے دکھا رہا ہے،بلاول پہلے سندھ میں تو ترقی لائیں جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین تک دستیاب نہیں، گلگت بلتستان کے عوام انتخاب […]

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی ، 65 گھنٹے بعد کتے کو بچا لیا گیا

استنبول(شِنہوا)ترکی کے صوبہ ازمیر میں آنیوالے زلزلے جس میں کم از کم 85 افراد ہلاک ہوئے ہیں کے تقریبا 65 گھنٹوں بعد ترک امدادی اہلکاروں نے پیر کے روز ایک کتے کو عمارت کے ملبے کے نیچے سے نکال لیا ہے۔ترکی کی آفات اور ہنگامی […]

امریکی صدراتی الیکشن،بائیڈن کو الیکشن سے پہلے سروے میں ٹرمپ پر 10پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ کے صدارتی انتخاب 2020 میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار جو بائیڈن کو قومی سطح پر موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دس فیصد پوائنٹس کی برتری حاصل ہے،یہ بات جاری ایک نئے انتخابی جائزہ میں سامنے آئی ہے۔صدارتی انتخاب سے دو روز […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت اٹھمقام واٹر سپلائی سکیم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس، بنیادی ضروریات کے منصوبہ جات کی بروقت تکمیل ضروری ہے، ہدایت جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اٹھمقام واٹر سپلائی سکیم کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد نجیب خان ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]

کورونا کی دوسری لہرمیں شدت،تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس منگل کوطلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت […]

close