درآمدی چینی پرچون میں 83 روپے 50 پیسے فی کلو، سہولت بازاروں میں 81 روپے 5 پیسے فروخت ہو گی، لیکن کیسے ملے گی؟ کس کو ملے گی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)درآمدی چینی پرچون میں 83 روپے 50 پیسے فی کلو، سہولت بازاروں میں 81 روپے 5 پیسے فروخت ہو گی، لیکن کیسے ملے گی؟ کس کو ملے گی؟ تفصیل جانیئے،ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں […]

ڈولفن کے مرنے کا مقدمہ عدالت میں کس کے خلاف چلے گا؟سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے سیشن کورٹ شہید بے نظیر آباد میں کیس داخل کردیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب شہریوں کے ہاتھوں ڈولفن کے مرنے کا مقدمہ عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے سیشن کورٹ شہید بے نظیر […]

کورونا کی دوسری لہر،پارلیمنٹ کی تمام سرگرمیاں معطل ،قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے دفاتر تین دن کے لئے بند

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر قومی اسمبلی اور سینیٹ کی تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکر ٹریٹ کے دفاتر کو تین دن […]

عافیہ صدیقی کی بہن نے ڈاکٹر بابر اعوان کی فراہم کردہ معلومات سے متعلق لاعلمی ظاہر کر دیا،اہلخانہ کا عافیہ سے ای میل ، ٹیلی فون یا ویڈیو لنک کسی بھی ذریعے سے کوئی رابطہ نہیں

کراچی (این این آئی)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے ذریعے اس گفتگو کا مقصد وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی طرف سے سینیٹ […]

ٹماٹر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی، سرکاری قیمت 160 روپے مقرر لیکن ٹماٹر سونے کے بھاؤ بکتا رہا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ٹماٹر کی قلت برقرار ہے ، اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی ، ٹماٹر مہنگا ہوتے ہی سہولت بازار سے بھی غائب ہو گیا ۔سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر درجہ اول کی قیمت 160روپے مقرر کی […]

وزارت تبدیل ہوئی تو کیا؟فیاض الحسن چوہان پھر متحرک، شہباز شریف اور حمزہ کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور( این این آئی )وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان سونپے جانے پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے قائدین […]

سندھ پولیس نے مریم نواز کو مفرور قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس نے مریم نواز کو مفرور قرار دے دیا۔مراز قائد پر نعرے بازی اور تقدس پامالی کیس میں پولیس نے چالان میں مریم نوازکو مفرور قرار دیدیا، سرکاری وکلا نے پولیس چالان پراعتراض کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹی کورٹ کراچی میں […]

آمدنی سے زائد اثاثہ جات، رانا ثناء اللہ کی نیب میں پھر طلبی ہو گئی

لاہور(پی این آئی)آمدنی سے زائد اثاثہ جات، رانا ثناء اللہ کی نیب میں پھر طلبی ہو گئی۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو 10 نومبر کو طلب کر لیا، رانا ثنا کو تمام دستاویزات بھی ساتھ لانے […]

مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج

لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان پر بڑا جلسہ، پی ڈی ایم نے تاریخ کا اعلان کر دیا، بزدار کے لیے بڑا چیلنج،ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہورکے جلسے کے انتظامات کیلیے […]

زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی؟ مرکز کہاں؟ کتنی گہرائی؟ جانیئے

کوئٹہ (پی این آئی)زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی؟ مرکز کہاں؟ کتنی گہرائی؟ جانیئے۔کوئٹہ اور گردونواح میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے […]

امریکی صدارتی انتخاب میں میڈیا پر پابندیاں لگ گئیں، صرف سات میڈیا اداروں کو انتخابات میں جیتنے والوں کے کا اعلان کی اجازت

واشنگٹن (این این آئی )سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے نتائج کے حوالے سے جیتنے والے امیدوار کا نام سرکاری طور پر اعلان کرنے کے سلسلے میں صرف سات میڈیا پلیٹ فارمز پر اعتماد […]

close