بڑی پیش رفت، بلوچستان کے پسماندہ اضلاع اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں 4 جی سہولتوں کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے پسماندہ اضلاع اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں فورجی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ۔ بدھ کو معاہدہ پر دستخط وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ اور زونگ کے سربراہان نے کیئے،معاہدے کے تحت […]

پاکستان میں جدید ترین 5 جی کال کا آغاز ہو گیا، اسلام آباد سے بیجنگ کال، پہلی بین الاقوامی 5 جی وڈیو کال میں ہزاروں میل دوربہترین وڈیو اور صاف آواز کا مشاہدہ کیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں جدید ترین فائیو جی کال کا آغازہوگیا۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے زونگ کی پہلی فائیو جی وڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا،دنیا کے تیز ترین نیٹ ورک فائیو جی […]

نتائج آنے سے پہلے پاکستان کی بڑی کامیابی بھارتی میڈیا آگ بگولہ

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے پاکستان کی کامیابی سامنے آئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کوپاکستان میں شامل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے نیا نقشہ ٹویٹ کیاہے ۔نقشے […]

نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی تجویز پیش کر دی گئی، سیاسی جماعتیں مشترکہ حکمت اختیار کرنے لگیں

ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں آج پھر ایک نئے چارٹر آف ڈیمو کریسی کی ضرورت ہے، جو معاہدے بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کے درمیان ہوئے تھے اس سے ملک کو […]

کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہو جائے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی۔ وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسینی نے […]

فلو کے سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، دوائیاں 300 سے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں کیا حکومت کو اس کا ادراک ہے؟ پشاورہائی کورٹ کا سوال

پشاور(آئی این پی ) پشاورہائی کورٹ نے لیبارٹریوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس میں چیئرمین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو اگلی سماعت پر طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں،پی ڈی ایم کے مستقبل بارے تشویشناک پیش گوئی حافظ حسین احمد کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں بعد […]

پاکستان میں کرونا تیز ی کیساتھ پھر پھیلنا شروع ہو گیا، دوسری لہر نے بڑے صوبےکے7 اضلاع کو لپیٹ میں لیے لیا، انتباہ جاری

اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان میں کرونا کیسزپھر تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، 7اضلاع لپیٹ میں آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کی دوسری لہر سے خیبر پختونخواہ کے سات اضلاع لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ صحت کی […]

امریکی صدارتی الیکشن، انتخابی نتائج روک دئیے گئے ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا‎

واشنگٹن (پی این آئی)ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی گنتی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، لیکن انتخابی نتائج کا عمل اچانک رک گیا ،یہ دھوکہ […]

trump dinner

کرونا کی دوسری لہر، کیا تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے جس کے بعد کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ سامنے آرہا ہے ۔ایسے حالات میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ ملک میں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون روضہ رسولؐ اور حجرہ مبارک کے کئی دہائیوں پرانے خادم آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روضہ رسولؐ اور حجرہ مبارک کی کئی دہائیوں تک خدمت کرنے والے بزرگ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close