ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہو سکتی ہے۔ اسپین کے ماہرینِ متعدی امراض کے مطابق جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہے یہ جلد ایک […]
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سے اتوار سے مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ […]
تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 20 افراد ہلاک، 5 کو بچالیا گیا، کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی۔ کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔کوسٹ گارڈ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے […]
لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جیل اصلات سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان تک رسائی پاکستان پرزنز رولز 1978ء کے رول 560کے تحت نہیں دی گئی۔ ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ قانون بہت […]
امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کے لیے ان کی نشان دہی کی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے مطابق ان اداروں پر الزام ہے کہ […]
اسلام آباد: رہنما جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل پر گیند اب حکومتی کورٹ میں ہے اور وہ جلد فیصلہ کرلے تو بہتر ہے، یہ نا ہو کہ دیر ہو جائے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے […]
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تب شروع ہو گی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہو گا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام سے بڑھ کر پاکستان کو آزاد عدلیہ کی […]
انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کے لیے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنا بھی بہت آسان […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا […]
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام خرابیوں کی صرف ایک وجہ الیکشن چوری ہے۔ فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلاء کا مشکور ہوں کہ مجھے یہاں […]
چین کے 2 خلا بازوں نے طویل ترین دورانیے تک اسپیس واک کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ ریکارڈ 2 دہائیوں سے زائد عرصے قبل امریکی خلا بازوں نے قائم کیا تھا جسے اب چینی خلا بازوں نے توڑ دیا ہے۔چائنا مینڈ اسپیس […]