تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئر مین کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں […]

ٹرمپ کے بیٹے نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا مخالفین الیکشن چوری کر رہے ہیں، عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

فلاڈیلفیا(آئی این پی) ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ایرک ٹرمپ بھی اپنے والد کی حمایت میں میدان میں آگئے، صدارتی انتخابات میں اپنے والد کی ممکنہ شکست پر مخالف پارٹی پر دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر دھوکہ دہی […]

ترکی میں فیس بک، ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں پر لاکھوں ڈالر جرمانہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

انقرہ(آئی این پی)ترکی نے نئے سوشل میڈیا قانون کی عدم تعمیل پر فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت متعدد سوشل میڈیا کمپنیوں پر 12، 12 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔واضح رہے کہ ترکی میں گزشتہ ماہ سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے […]

امریکی صدارتی الیکشن تماشا بن گیا، جوبائیڈن اور ٹرمپ کے حامی سراپا احتجاج، پولیس اور مظاہرین مابین جھڑپیں، 50 گرفتار، پولنگ اسٹیشن پر دھاوا، گنتی بند کرو، ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہائوس خالی کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ کی متعدد ریاستوں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں اور50 لوگوں کوگرفتار بھی کیا گیا ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ نیویارک، مین ہیٹن میں مظاہرین اور پولیس کی […]

قومی خزانے کو کھربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے 26 افراد کی فہرست تیار، نیب نے کارروائی شروع کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)قومی خزانے کو کھربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے 26 افراد کی فہرست تیار، نیب نے کارروائی شروع کر دی، ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہچانے والے عناصر بے نقاب ہوگئے۔ نیب نے 30 سال کے ریکارڈ کی […]

بلاول کے بعد مریم نواز بھی سرگرم،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ماحول گرم ہو گیا

گلگت بلتستان (پی این آئی)بلاول کے بعد مریم نواز بھی سرگرم،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا ماحول گرم ہو گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وہ آج اسکردو کیلئے روانہ ہونگی۔ […]

سیاسی منظر پر اہم پیش رفت، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی منظر پر اہم پیش رفت، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنی اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں […]

کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور

پشاور(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات شیڈول سے پہلے کرنے پر غور، خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر صوبے کے تعلیمی اداروں خصوصاً سرمائی اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات مقررہ وقت سے پہلے […]

واٹس ایپ نے صارفین کو خوش کر دیا، وہ سب آپشن دے دیئے جن کی خواہش کی جا رہی تھی

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کو خوش کر دیا، وہ سب آپشن دے دیئے جن کی خواہش کی جا رہی تھی، پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔واٹس […]

خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی

کراچی(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، سندھ حکومت نے شہریوں کو وارننگ جاری کر دی، سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رواں برس مارچ میں […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی، عالمی وبا کوروناوائرس کے سبب پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار893 ہوگئی ہے۔نیشنل […]

close