عمران خان کے خلاف فیصلہ آیا تو ۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے مزاکرات کا مستقبل طے کر دیا

حکومت نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کےلیے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ […]

پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں پانی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے کروڑوں روپے مالیت کے پانی کی چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق کارروائی سکھن تھانے کی حدود میں کی گئی جہاں طاقتور مافیا نے […]

قومی، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ اپنی ذاتی مراعات بڑھانے پر متفق ہو گئے

دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ نے ذاتی مراعات اور اختیارات کے مطالبات منظور کرانے پر بھی اتفاق کرلیا۔ دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں پارلیمنٹ کی بالا دستی کے علاوہ اسپیکرز اور چیئرمین […]

پاکستان شدید سردی کی لپیٹ میں، کہاں درجہ حرارت منفی میں چلا گیا؟

ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی بھی جم گیا۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری […]

حکومتی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں، پیپلز پارٹی ناراض

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]

حکومتی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں، پیپلز پارٹی ناراض

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]

کشتی حادثہ، مرکزی ملزم ہاتھ سے نکل گیا، بہنوئی پکڑا گیا

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ […]

پی ٹی آئی اور حکومت کا اعلیٰ سطحی رابطہ، انصار عباسی نے تفصیل افشا کر دی

اسلام آباد :…حکومت اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کے درمیان ایک اعلیٰ سطح کا بیک چینل رابطہ ہوا ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت […]

ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈکپ 2024، پاکستانی باڈی بلڈر نے بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی باڈی بلڈر زاہد مغل نے بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ زاہد مغل نےٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈکپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بارسلورمیڈل حاصل کر لیا۔باڈی بلڈر زاہد مغل کی محنت اور لگن نے […]

نجی بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں نجی بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، […]

close