اسلام آباد(پی این آئی)چینی اور آٹے کا بحران اب نہیں آئے گا، وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خود تسلی دیدی، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اب بہتر راستے پر گامزن ہے. مستقبل میں گندم اور چینی کا مسئلہ پیدا […]
کراچی(پی این آئی)پولیس کے بہت قابل اور نیک نام افسر اے ڈی خواجہ کہاں نا کام ہو گئے؟، سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ بھی وفاقی محتسب ریجنل سیکریٹریٹ کی کارکردگی بہتر نہ بناسکے۔ذرائع کے مطابق سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ جو […]
روہڑی(پی این آئی)پاکستان میں پہلی کارروائی، آوارہ کتے نے شہری کو کاٹ لیا، میونسپل افسر کے خلاف مقدمہ درج، ایک شہری نے میونسپل افسر کے خلاف کتے کے کاٹنے کا مقدمہ درج کرادیا۔ روہڑی میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری کو […]
پشاور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ عوام کے مسائل اس وقت حل ہوں گے جب عوامی نمائندے ایوانوں میں پہنچیں گے، اب تک جاگیرداروں ، وڈیروں اور سرمایہ داروں کے نمائندے ہی اسمبلیوں میں پہنچتے رہے ہیں، جمہوریت […]
کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے غیروں کے لیے اپنوں کو ذلیل کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے کی وجہ […]
کراچی (این این آئی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ(پی پی ایل) نے بلوچستان میںزیارت بلاک سے تیل کی تجرباتی پیداوار شروع کردی ہے ۔پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کئے گئے ایک مکتوب میںبتایا گیا ہے کہ زیارت بلاک سے تیل […]
کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 55کروڑ33لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق6نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19ارب35کروڑ36لاکھ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر19ارب90کروڑ69لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے ۔ اس […]
کراچی (این این آئی) کیٹرز اینڈ ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن نے بینکویٹ اور شادی ہالز بند کرنے کے خلاف ڈی چوک پر د ھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ہم وزیراعلیٰ ہائوس یا گورنر ہائوس نہیں جائیں گے بلکہ اس بار ہم صدر مملکت عارف علوی، […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ شادی تقریبا ت کی وجہ سیکرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، اب ہمیں مشکل اور سخت فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ صورت حال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر فیصل […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں حلقہ بلوچ کے ایک وفد نے ملاقات کی، وفد میں ضلع سدھنونی کے صدر سردار عابد رزاق، بنت کشمیر گلنار اقبال، حلقہ رائے عبدالراؤف، خواجہ محمد جاوید، […]
کراچی(این این آئی)ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی بیٹے کو مسنون دعائیں سکھانے کی وڈیووائرل ہوگئی ۔اس باربھی مداح ان کی وڈیودیکھ کربہت خوش ہورہے ہیں کیونکہ ثانیہ مرزا وڈیومیں بیٹے کو مسنون دعائیں سکھارہی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ انہیں اپنے بیٹے […]