اسلام آباد (این این آئی)عامر ڈوگر کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن قواعد و ضوابط کے مطابق کابینہ ڈویڑن نے […]
لاہور(آئی این پی) شادی ہالز کھلے رہیں گے یا نہیں مالکان تاحال غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔پنجاب نےوفاق کو شادی ہالز کھلے رکھنے کی تجاویز بھیجوا دی ہیں، شادی ہالز مالکان، بکنگ کرانے والی فیملیز وفاق کے فیصلے کی منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق شادیوں […]
لاہور(آئی این پی) ساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا،اسپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے اساتذہ نمائندگان کو مذاکرات کیلئے بلوا لیا۔پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا۔ اساتذہ نے 4 نومبر کو اپنے مطالبات کی […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس اہم آپریشنز اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے جدید بکتر بند گاڑیاں استعمال کرے گی، لاہور سمیت پنجاب بھر کے لئے پہلی دفعہ 5 چین والی بکتر بند گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ حکومت نے آئی جی پنجاب کی درخواست […]
شیخوپورہ( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ حکومت نے اپنی ناقص کارکردگی کے باعث ملک کو اقتصادی لحاظ سے کمزور اور مفلوج کیا ہے، حکومت بنیادی طو رپر فاشسٹ ہے اور ایسی حکومتیں […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اسد عمر کی وزارت منصوبہ بندی نے299 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے 13 نومبر کو منظور کیے جانے والے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جمعہ کو […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے چیلنج کے باوجود پاکستان ماشااللہ برصغیرکے کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی سے معاشی بحالی کی جانب بڑھ رہاہے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے […]
کراچی(پی این آئی) سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین اور ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔واقعے میں جاں بحق ہونے والی شمائلہ کے والد کو سینے میں تکلیف ہونے پر […]
لاہور(این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئی ٹی لیب نہ ہونے پرسکولوں سے کمپیوٹر ٹیچر کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے جن سکولوں میں آئی ٹی لیب موجود نہیں وہاں سے آئی ٹی ٹیچر کو ہٹانے کا […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان،وفاق کی مضبوطی کیلئے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا ہاتھ تھام لیا،فیڈریشن کی مضبوطی خوشحال بلوچستان سے جڑی ہے اسی لیے وزیر اعلی پنجاب بلوچستان […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران ن لیگ نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو اپنے پروپیگنڈہ کا حصہ […]