ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ،83ای چالان کرنیوالی نادہندہ کار پکڑ کر تھانے میں بند کر دی گئی ، گاڑی مالک کے ذمہ کل 41ہزار 300روپے واجب الاداہیں ، ترجمان ٹریفک پولیس

لاہور( این این آئی)پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے83ای چالان کرنے والی نادہندہ کار پکڑوا دی، سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے سرویلنس کے دوران مزنگ پولیس اسٹیشن کی حدود میں گاڑی کو پکڑا گیا۔شہر ی کی جانب سے 83 بار ای چالان کے اصولوں کو نظر انداز […]

محکمہ تعلیم کا بڑا اقدام، سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور( این این آئی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔فیصلے کا اطلاق سولہ سال سے کم عمر بچوں پر ہوگا۔ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں […]

تعلیمی سیکٹر میں انقلاب لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے ، صدر آزاد کشمیرمسعود خان

مظفرآباد (این این آئی) آزاد کشمیر میں تعلیم کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، نئی نسل کو دی جانے والی تعلیم کو جاب مارکیٹ کیلئے دلکش بنانے اور تعلیمی نصاب اور طریقہ تعلیم کو دنیا میں ابھرنے والے نئے رجحانات کے مطابق […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع کردی گئیں، کورونا کے باعث تقریب بہت محدود اور منفرد ہو گی

کراچی(این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی کی منگنی طے ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ بختاور کی منگنی کی […]

انتظامیہ حرکت میں آگئی، کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 4شادی ہالز کے مینجرز گرفتار کر لیے گئے

فیصل آباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 4 شادی ہالز کے مینجرز کو حوالہ پولیس کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔تفصیل کے مطابق اے […]

عثمان بزدار ان ایکشن ، تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول دورہ ،پرائیویٹ گاڑی میںنشتر ہسپتال اچانک جا پہنچے، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح نشتر ہسپتال ملتان کا بھی بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائیویٹ گاڑی میں […]

دنیا میں سب سے پہلے پاکستان کورونا ویکسن استعمال کرنے والا ملک ہو سکتا ہے، چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد نے بڑی خبر دے دی

راولپنڈی (این این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے چینی ساختہ ویکسین پر ٹرائل جاری ہیں ،تجربہ کامیاب ہوا تو پاکستان ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف […]

کورونا کے خلاف بغاوت ہو گئی ، شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا 20 نومبر سےہالز بند نہ کرنے کا اعلان

کراچی(آئی ا ین پی ) شہرِ قائد کے شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے 20 نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چھ ماہ تک شادی ہالز […]

سرکاری ملازمین آرام کریں، کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں عملہ 50 فیصد کم کرنے کا حکم، کابینہ ڈویژن کا علامیہ جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے کورونا کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں حاضری 50 فیصد کم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]

را ملک کے اہم سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،عمران خان محنت کررہے ہیں،30 دسمبر سے پہلے مہنگائی کو کنٹرول کرلیں گے،شیخ رشید نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ را پاکستانی سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،را کسی بھی بڑے سیاست دان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، پاک فوج جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کے مطابق جواب دیتی ہے، ملک […]

چٹ منگنی پٹ بیاہ، بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بختاور بھٹو منگنی کے دو ماہ بعد30 جنوری 2021 کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ساتھ شادی کے کارڈ کی تصویر جاری کی ہے جس میں […]

close