ایک سو سے زائد مسافر جہازوں سے اتار لیے گئے

کراچی سے عمرہ اور ورک ویزا پر جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران کراچی ائیرپورٹ سے مختلف ممالک کو جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔امیگریشن […]

جسٹس منصور کا حکم، حکومت کا اپیل میں جانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے آئینی بینچ کو […]

مدینہ پاک میں اپنا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والے تیاری کر لیں

سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔غیر ملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ […]

پاکستانی نوجوان کی محبت کھینچ لائی، امریکی خاتون خوار ہو گئی

کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو اپنی محبت میں گرفتار کرکے پاکستان بلالیا تاہم خاتون کو ٹکا سا جواب دے گیا، جس سے خاتون سکتے کی حالت میں آگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ سے تعلق رکھنے والے 19 سال کے لڑکے نے […]

پاکستان کو امریکی امداد روک دینے کی تصدیق کر دی گئی، کس کس شعبے میں امداد بند ہوئی؟

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کے لیے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے امریکی امداد بند اور کئی اہم منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی امداد بند ہونے سے توانائی اور […]

گوبھی کی قیمت آڑھتی نے 2 سے 5 روپے فی کلو لگائی، کسان نے 50 من گوبھی مفت تقسیم کر دی

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے پانچ روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔ نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی […]

لاہور میں 170 سے زائد گرفتار

لاہور پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ کے پہلے 25 دنوں میں 179 مقدمات درج اور 179 گرفتاریاں ہوئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق 25 دنوں کی کارروائی کے دوران سیکڑوں پتنگیں اور 167 […]

سعودی ہسپتال پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد ہلاکتیں

سوڈان کے علاقے دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 70 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق سوڈان کے علاقے میں واقع سعودی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ نے اسپتال پر حملے میں باغی فورسز کے ملوث ہونے […]

48 سال پرانے قتل کا ملزم گرفتار

امریکی ریاست ہوائی میں تقریباً نصف صدی قبل ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 21 مارچ 1977 کو ہونولولو کے اسکول میں 16 سالہ طالبہ ڈان موموہارا کی لاش ملی تھی، لاش کی حالت سے ظاہر ہورہا تھا کہ […]

close