وزیراعظم عمران خان اچانک کہاں روانہ ہو گئے؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اچانک کہاں روانہ ہو گئے؟ جانئے، وزیراعظم عمران خان افغانستان روانہ ہوگئے ، دورے میں عمران خان کابل میں افغان صدراشرف غنی سےملاقات کریں گے، عمران خان کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

سیاست اپنا راستہ خود بناتی ہے، بند گلی میں داخل ہونا کوئی عقلمندی نہیں، اپوزیشن اگلے سال آزاد کشمیر انتخابات پر بھی روئے گی

اسلام آباد (پی این آئی)سیاست اپنا راستہ خود بناتی ہے، بند گلی میں داخل ہونا کوئی عقلمندی نہیں، اپوزیشن اگلے سال آزاد کشمیر انتخابات پر بھی روئے گی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن الزام لگانے سے پہلے تحقیق […]

اگر اقوام متحدہ نے اپنا فرض پورا کیا ہوتا تو آذربائیجان کو طاقت کے ذریعے اپنے مقبوضہ علاقے واپس لینے کیلئے زبردستی قرارداد پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت نہ پڑتی

لاہور (پی این آئی)اگر اقوام متحدہ نے اپنا فرض پورا کیا ہوتا تو آذربائیجان کو طاقت کے ذریعے اپنے مقبوضہ علاقے واپس لینے کیلئے زبردستی قرارداد پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت نہ پڑتی، چیئرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے لائن آف کنٹرول […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے، راولپنڈی میں کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے 5ہاٹ اسپاٹس کو کل سے 10دنوں کیلئے سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ہاٹ اسپاٹس میں سیکٹر […]

حکومت نے جلسوں پر پابندی لگا کر غلط فیصلہ کیا ہے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو۔۔۔۔ ن لیگی لیڈر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے جلسوں پر پابندی لگا کر غلط فیصلہ کیا ہے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو۔۔۔۔ ن لیگی لیڈر نے خبردار کر دیا، پاکستان مسلم (ن) کےسینئر رہنما رانا ثناء ﷲ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جلسوں پر پابندی […]

کرونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کا پھیلائو ، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا مظفر آباد بازار کا دورہ، شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی

مظفرآباد ( پی این آئی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دفتر جاتے ہوئے دارالحکومت کے بازاروں اور تجارتی مراکز کا دورہ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر بازاروں میں کرونا وائر س سے بچاﺅ کےلئے حفاظتی ایس او پیز پر […]

سردار عتیق احمد خان تین روزہ دورے پر غازی آباد دھیر کوٹ پہنچ گئے ، باغ کے وکلاء سے خطاب، پاک فوج زندہ باد کنونشن سے خطاب کرینگے

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان تین روزہ دورے پر غازی آباد دھیر کوٹ روانہ ہوئے، جہاں وہ آج ڈسٹرکٹ بار باغ کے وکلاء سے خطاب کرینگے، اس کے علاوہ 21 نومبر کو […]

آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں مسلم کانفرنس کی خواتین قائدین کے شانہ بشانہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی، شبیلہ ثاقب چوہدری

مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹر ی مالیات محترمہ شبیلہ ثاقب چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر اور سردار عتیق احمد خان لازم ملزوم ہیں، آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پر عوام کا بڑھتا ہوا […]

پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیراہتمام حق خوداردیت ریلی آج لال چوک اپر اڈہ سے نکالی جائے گی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن کے صدرمیر عتیق الرحمان، مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید، مظفرآباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری خواجہ محمد شفیق، سٹی کے صدر شیخ مقصود احمد، ہٹیاں بالا کے صدر انصر پیرزادہ،نیلم کے […]

نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں ، سیاسی قیادت میں اتفاق رائے سامنے آنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں ، نئے الیکشن کرائے جائیں ، نیا مینڈیٹ بنایا جائے ، قومی یا عبوری […]

close