قبضہ مافیا شہزاد اکبر اور بزدار سائیں ہی اینٹی کرپشن کی انتقامی کاروائیوں کے سرغنہ ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(پی این آئی)قبضہ مافیا شہزاد اکبر اور بزدار سائیں ہی اینٹی کرپشن کی انتقامی کاروائیوں کے سرغنہ ہیں،عظمیٰ بخاری،۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اور عثمان بزدار پہلے اپنے گناہوں کا حساب دیں پھر اینٹی کرپشن کی […]

60 سال سےکم عمر بغیر علامات کے کورونا ٹیسٹ پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)60 سال سےکم عمر بغیر علامات کے کورونا ٹیسٹ پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری،سندھ کی سرکاری لیبارٹریوں میں 60 سال سےکم عمر بغیر علامات کے کورونا ٹیسٹ پر پابندی لگادی گئی۔سندھ کی سرکاری لیبارٹریوں میں کورونا کٹس کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے […]

دوران ڈرائیونگ موبائل پرگیم کھیلنے والا بس ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)دوران ڈرائیونگ موبائل پرگیم کھیلنے والا بس ڈرائیور گرفتار،دوران ڈرائیونگ موبائل پرگیم کھیلنے والا بس ڈرائیور قانون کی گرفت میں آگیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر بس ڈرائیور کی وڈیووائرل ہوئی تھی، ڈرائیورنےانتہائی غیرذمہ داری کاثبوت دیتےہوئےقیمتی […]

سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیراعظم کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیراعظم کے حق میں بول پڑے ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں کرپشن نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے […]

انگلینڈ کے بعد کونسی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا اعلان؟

لاہور (پی این آئی)انگلینڈ کے بعد کونسی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا اعلان؟ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ اگلے سال انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئیں گی ۔ […]

شہری دفاع کے پوسٹ وارڈن پرویز احمد کو شہید کو آزاد کشمیر کا اعلیٰ سول ایوارڈ عطا کرنے کی سفارش

مظفرآباد (پی این آئی) وزیرشہری دفاع و اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی احمدرضا قادری نے نیلم ویلی میں طلباء کو بھارتی فائرنگ کی زد سے بچانے کی کوشش کرتے ہوئے شہید ہونے والے شہری دفاع کے پوسٹ وارڈن پرویز احمد کو شاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش […]

سونے کی قدر میں کمی، ڈالر کےمقابلے میں روپیہ مزید کمزور

کراچی(پی این آئی)سونے کی قدر میں کمی، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور،ملک میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور ہوگیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ […]

نواز شریف کی طبیعت مزید خراب، دل کے مریض ہونے کے ساتھ ساتھ اب کونسے مرض میں مبتلا ہوگئے؟

لاہور(پی این آئی) نواز شریف کی طبیعت مزید خراب، دل کے مریض ہونے کے ساتھ ساتھ اب کونسے مرض میں مبتلا ہوگئے؟سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے گرد ے میں پتھری تشخیص ہوئی ہے، ڈاکٹر عدنان نے […]

کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر خطرناک،ایمرجنسی کنٹرول روم قائم،محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ، سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث صوبے میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا کی نئی لہر کے کو […]

بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ جاری،ایک بارپھر بس خراب،مسافروں کومشکلات کا سامنا

پشاور (پی این آئی)بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ جاری،ایک بارپھر بس خراب،مسافروں کومشکلات کا سامنا پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ بس […]

آکسفورڈ یونیورسٹی میں بننے والی کورونا ویکسین کی آزمائش کا تیسرا مرحلہ جاری، آخری مرحلے کے حتمی نتائج کب تک آنے کی توقع ہے؟

لندن(پی این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی میںبننے والی کورونا ویکسین کی آزمائش کا تیسرا مرحلہ جاری، آخری مرحلے کے حتمی نتائج کبتک آنے کی توقع ہے؟آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کے معمر افراد میں اچھے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، ویکسین کے آخری مرحلے کے حتمی نتائج […]

close