آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور رنج کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے […]

ملک بھر میں آٹا اور چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اعداد وشمار جاری، پشاور کے شہری دونوں اشیا مہنگی خریدنے پر مجبورچینی کہاں سستی اور آٹا کہاں سستا مل رہا ہے؟

کراچی(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ملک بھر میں آٹا اور چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پشاور کے شہری دونوں اشیا مہنگی خریدنے پر مجبور جبکہ سیالکوٹ میں آٹا اور سکھر میں چینی سستی ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے […]

نواز، شہباز کی والدہ کا انتقال، شہباز شریف، حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) نواز، شہباز کی والدہ کا انتقال، شہباز شریف، حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی ہدایات جاری کر دی گئیں، شہباز شریف اور حمزہ شہبا کو پے رول پر رہا کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ وزیر پنجاب جیل خانہ جات […]

ضرورت مند ملکوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی، روسی صدر ولادی میر پوتن نے جی 20 کے اجلاس میں بڑا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) ضرورت مند ملکوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی، روسی صدر ولادی میر پوتن نے جی 20 کے اجلاس میں بڑا اعلان کر دیا، صدر ولادیمیر پیوٹن نےسعودی عرب میں ہونے والے جی-20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضروت مند ممالک […]

نواز شریف والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آنے کے لیے تیار، اسحاق ڈار، مریم، حسن اور حسین نے مخالفت کر دی، مشورہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آنے کے لیے تیار، اسحاق ڈار، مریم، حسن اور حسین نے مخالفت کر دی، مشورہ جاری، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلیے […]

مریم نواز کو دادی کے انتقال کی اطلاع پشاور کے جلسے کے اسٹیج پر دی گئی، جلسے کے شرکاء سے تقریر نہ کر سکنے کی معذرت کر لی

پشاور(پی این آئی)مریم نواز کو دادی کے انتقال کی اطلاع پشاور کے جلسے کے اسٹیج پر دی گئی، جلسے کے شرکاء سے تقریر نہ کر سکنے کی معذرت کر لی، سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی بیگم شمیم اخترکا لندن میں […]

حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، عوام نے فیصلہ سنا دیا، اب حکمرانوں کو گھر جانا ہی پڑے گا، بلاول بھٹو نے خبر دیدی

پشاور(پی این آئی)حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، عوام نے فیصلہ سنا دیا، اب حکمرانوں کو گھر جانا ہی پڑے گا، بلاول بھٹو نے خبر دیدی، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کا […]

اگلے 24 گھنٹے میں میدانی علاقوں میں موسم کیسا ہو گا؟ برفباری اور بارش کہاں ہو گی؟ شدید سردی کی لہر کہاں تک پہنچ جائے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 گھنٹے میں میدانی علاقوں میں موسم کیسا ہو گا؟ برفباری اور بارش کہاں ہو گی؟ شدید سردی کی لہر کہاں تک پہنچ جائے گی؟، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید […]

کورونا متاثرین وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے؟ ہوشربا خبر آ گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا متاثرین وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ ہے؟ ہوشربا خبر آ گئی، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ صوبہ پنجاب میں کورنا وائرس کی صورتحال دیگر صوبوں […]

پی ڈی ایم کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، عوام کا مشکورہوں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے دعویٰ کر دیا

پشاور(آئی این پی) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پشاورکے باشعورعوام کا مشکورہوں جنہوں نے پی ڈی ایم کومسترد کردیا۔ محمود خان نے کہا کہ عوام کی عدم شرکت کے باعث پی ڈی ایم کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا۔انہوں نے دعوی […]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 6 اساتذہ دنیا کے بہترین محقیقن میں شامل کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے چھ اساتذہ کو دنیا کے بہترین دو فیصدمحققین میں شامل کرلیا ہے۔ ان چھ اساتذہ میں سے پانچ کا تعلق جامعہ کے شعبہ ریاضی و شماریات سے ہے جن میں ڈاکٹر […]

close