ٹویٹر اور فیس بک کا صدارتی اکاؤنٹ جو بائیڈن کو منتقل کرنے کی تیاریاں، ٹرمپ نے ان اکاؤنٹس کو غیر سنجیدہ انداز میں استعمال کیا

واشنگٹن (پی این آئی)ٹویٹر اور فیس بک کا صدارتی اکاؤنٹ جو بائیڈن کو منتقل کرنے کی تیاریاں، ٹرمپ نے ان اکاؤنٹس کو غیر سنجیدہ انداز میں استعمال کیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے ہاتھوں صدارتی انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کرتے […]

تمام تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدکاروباری مراکزسے متعلق حکومت کا بڑا اعلان ، تاجروں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر دوسرے فیز میں کارباری مراکز بھی جلد بند کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق تھوک ، سیل اور پرچون کی دکانوں پر بھی ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے […]

پاکستان کو 16 ممالک نے قرضوں میں بڑاریلیف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کو جی 20 ممالک کے گروپ سے قرضوں کی ادائیگی میں 800ملین ڈالر کا ریلیف مل گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق گذشتہ 7 ماہ کے دوران 14ممالک نے پاکستان کے ساتھ اسے قرض کی واپسی میں رعایت دینے کے معاہدے کیے […]

ایف بی آر کا نوٹس ملنے کے بعد جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کوآڈٹ کیلئے سلیکٹ کرنے سے متعلق ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کومعطل کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جوادحسن نے جے ڈبلیو ڈی ملز کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]

’’ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ‘‘ اگلے2 روز کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گاجبکہ بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور […]

اسکولز اور تمام تعلیمی ادارے بند،میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرے کے امتحانات کے کب ہونگے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں […]

پاکستانی ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی لیکن یہ مارکیٹ میں کتنے میں بکی ؟ماہی گیروں کے وارے نیارے ہوگئے

کراچی(پی این آئی) ماہی گیروں نے سمندرمیں ایک ہی مقام پر100 ٹن مچھلی شکارکرلی جو بازار میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔ترجمان ڈبیلوڈبیلوایف کے مطابق ہفتے کی شام ماہی گیرسمندرمیں مچھلی کا شکارکررہے تھے، ماہی گیر کھائی کریک پر جال ڈالے موجود […]

نوازشریف کی گرفتاری کا خدشہ، وفاقی حکومت کا حیران کن اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے۔ کہ نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت اور مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ نواز شریف کی گرفتاری کا خدشہ ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عوام کا کچومر نکل جائے گا، سوئی گیس 79 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، فیصلہ آج ہونے کا امکان، اوگرا آج سوئی سدرن گیس کمپنی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی سدرن نے گیس […]

سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے، حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)سب سے بڑی خبر آ گئی، تمام سرکاری ملازمین دفتر کی بجائے گھر سے کام کریں گے۔ حکومت نے سیاسی سرگرمیوں کو بھی کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے حکمت عملی کوحتمی شکل دے دی […]

اماراتی بنک کا اسرائیل کے ایک بڑے بنک کے ساتھ معاہدہ، تجارتی تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ

دبئی (این این آئی)دبئی کے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر اور اسرائیلی ہاپولیم بینک نے باہمی تعاون کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ بینک ہاپوالیم اس عالمی نیٹ ورک […]

close