قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر علی امین گنڈاپور کا پیغام

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولوں ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر ملک کی ترقی ممکن ہے۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر […]

ملتان میں فائرنگ، 2 جاں بحق

ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ رات گئے شادی کی تقریب میں […]

ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فردِ جرم عائد کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سابق ایم این اے بلال احمد پر […]

برطانیہ میں کشمیری پاکستانی کا بڑا اعزاز

لبرل ڈیمو کریٹ کے رہنما کشمیر نژاد پاکستانی شفق محمود ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن بنا دیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر میں پیدا ہونے والے شفق محمود اپنے خاندان کے ہمراہ 4 برس کی عمر میں شیفیلڈ آ کر آباد ہوئے تھے، […]

مزاکراتی ٹیم کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے […]

حکومت سے مذاکرات، پی ٹی آئی کی مجبوری کیا ہے؟ بڑے رہنما کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم مجبوری میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مذاکراتی ٹیم نے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا […]

محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے […]

بڑی خاتون صحافی رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ برطانوی صحافی صائمہ محسن نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصویر اپ لوڈ کی اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری صارفین کو دی۔رپورٹس کے مطابق صائمہ نے اپنے پرانے دوست اور بزنس […]

گورنر سندھ موٹر سائیکل پر سوار ہو گئے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مہاجر کلچر ڈے کی موٹر سائیکل ریلی میں خود موٹر سائیکل چلاکر بھرپور حصہ لیا۔ گورنر سندھ نے مہاجر کلچر ڈے کی موٹر سائیکل ریلی میں شرکت کی اور خود موٹر سائیکل چلا کر بھرپور جوش و خروش کا […]

close