بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا قرنطینہ میں چلے گئے، بختاور کی منگنی کی تقریب میں شرکت پر سوالیہ نشان؟

کراچی (پی این آئی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اپنی ٹویٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انہیں معمولی علامات ہیں۔ وہ خود سے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں لیکن وہ کراچی میں بیٹھ […]

چترال، چالیس سے ویراںا دروش کا پولو گراؤنڈ ایک بار پھر آباد پولو گراؤنڈ سمیت دروش میں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے اور تاریحی قصبے دروش میں چالیس سال بعد پولو گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہوگئی یہ پولو گراؤنڈ جسے مقامی زبان میں جنالی بھی کہا جاتا ہے بادشاہوں کے کھیل کھیلنے کیلئے یہ کھیل کا میدان چالیس سال تک ویراں […]

حکمرانوں سے جو ہوسکتا کر لیں ملتان میں جلسہ ہر حال میں ہو گا، ن لیگی لیڈر نے اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے موسی گیلانی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں،پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری بزدلانہ حرکت ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]

پاکستان کے بیشتر ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی گنجائش نہیں بچی، میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آتے ہی ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس (آئی سی یوز)میں گنجائش ختم ہونے لگی ہے جبکہ حکام عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کی شکایت کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی […]

بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہو گئی وزراء، مشیران، ایم پی ایز اور ایم این ایز بھی مدعو نہیں کیے گئے، کل کتنے مہمان شریک ہوں گے؟

کراچی (این این آئی) بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی تقریب میں […]

بڑے شہر میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ابتک کتنے لاکھ روپے کے جرمانے ہو گئے؟

کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی کے اعلامئے کے مطابق کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ابتک باسٹھ لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو روپئے جرمانے کئے جاچکے ہیں۔اعلامئے کے مطابق 227 میرج لانز کو وارنگ۔13 کو آٹھ لاکھ پینسٹھ ہزار جرمانے۔جبکہ 30 میرجبلانز […]

نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ 28 نومبربروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہر کی نماز […]

سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا فیصلہ ہو چکا، بڑے ن لیگی لیڈر کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ، پی ڈی ایم کے 13نکات پر ہمارا سارا […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا نے غلبہ پا لیا، ڈاکٹروں سمیت 181 ملازمین وباء کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]

بڑے صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران 11 طالب علموں سمیت کورونا کے 51 نئے مریض سامنے آ گئے

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے51 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 1مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق منگل کو صوبے میں709 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]

بہن کی منگنی میں شرکت کیلئے بلاول کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے منتظر بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب جمعہ کی شام بلاول ہائوس میں ہو گی

کراچی (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی، جمعے کو ان کی بہن کی منگنی ہے اور شرکت کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم […]

close