صارفین کے لیے انسٹا گرام میں زبردست فیچر کا اضافہ کر دیا گیا

انسٹا گرام میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو آپ کو دوستوں کے ایسے مواد کو دیکھنے کا موقع فراہم کرے گا جو پہلے دیکھ نہیں سکے ہوں گے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر اسٹوری ہائی لائٹس کی آزمائش […]

عوام اور ملک کی پرواہ کسی کو نہیں، شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سکھر […]

مدارس رجسٹریشن، نیا آرڈیننس لانے پر غور

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل کے لیے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت […]

پاکستان سپورٹس بورڈ، میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سمر، ونٹر اور […]

9 مئی کیس، ملزمان کے اشتہارات جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر 2 ملزمان محمد عاصم اور شہیر سکندر کے اشتہارات جاری کیے اور دونوں ملزمان کو 24 جنوری تک پیش ہونے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے عمران خان کو رہا کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف اور حزب اقتدار میں باہمی سطح پر بات چیت ہونی چاہیے، […]

بڑے کرکٹر کی طرف سے بڑی خوشخبری

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اکشر پٹیل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی آل راؤنڈر اکشر پٹیل نے 24 دسمبر کو انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ ان کے ہاں 19 دسمبرکو بیٹا پیدا ہوا۔اکشر اور […]

جسٹس منصور علی شاہ کی معزرت

جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمے داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط سے انکار کر دیا۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا وہ انتظامی جج […]

بانی پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی کال جاری رکھنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مطالبات بتا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کمیٹی بلکل بااختیار ہے لیکن فیصلے بانئ پی ٹی آئی نے کرنے ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانئ پی […]

close