اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر سے 8 […]
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا […]
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی بیانات کی روشنی میں آج تک کسی کی رہائی نہیں ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران حسین حقانی نے کہا کہ امریکا کی پالیسی […]
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپریشن گولڈاسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی کی نجات کےلیے مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا […]
حادثے کے شکار ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی یا چیچن فورس نے مبینہ طور پر آذربائیجان کے طیارے کو غلطی سے نشانہ […]
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان تمام اختلافات دور ہوگئے۔ کامران مرتضیٰ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا 26ویں ترمیم کی روشنی میں […]
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہیں، کرسمس ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کا اظہار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم […]
گوگل کی جانب سے اس کے موبائل پیمنٹ سسٹم گوگل والٹ (جسے گوگل پے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کو پاکستان میں متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ گوگل کی جانب سے جنوری 2025 میں یہ پیمنٹ سسٹم پاکستان میں متعارف […]
آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی، اسلام آباد کی 4 پروازیں جبکہ کراچی سے لاہور کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔کراچی سے لاہور […]