سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر آصفہ بھٹو کی شخصیت۔۔۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی آصفہ بھٹو کی تعریف

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی اختلاف اپنی جگہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی سیاست میں انٹری کرتے ہی جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین ان کے معترف ہو گئے اور ان کی تعریف کرتے […]

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎

کراچی (پی این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاں کمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے 1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکیصرافہ مارکیٹوں […]

پاکستان میں 35 سال گزارنے والا ہاتھی کاون ہیرو بن گیا، “کاون” کی آزادی کے سفر پر مبنی دستاویزی فلم بنے گی

نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ شیر، اسمتھسونین چینل کے تعاون سے دنیا کے تنہا ترین ہاتھی ‘کاون’ کے محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی کے حوالے سے دستاویزی فلم پر کام کر رہی ہیں۔اسلام آباد کے مرغزار چڑیاگھر کے ہاتھی کاون کی محفوظ […]

بڑی اداکارہ شوگر انڈسٹری کے خلاف میدان میں آ گئیں، چینی کا بائیکاٹ، گڑ کے استعمال کا اعلان کر دیا

 کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری شوگر مافیا کے خلاف میدان میں آگئیں اور انہوں ںے عوام کو چینی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے گڑ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹا گرام پر پوسٹ کی جس میں ایک […]

سعودی عرب نے اسرائیلی جہازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی عرب نے۔ متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی […]

پنجگور میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

پنجگور ( پی این آئی) پنجگور میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے مہم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈی ایچ او پنجگور ڈاکٹر عابد بلوچ اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر بہناز بلوچ […]

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے رہنماؤں کا شکوہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈھائی سال سے صوبہ میں حکومت کر رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے جنوبی اضلاع کو کوئی ترجیح نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف وانا کے سینئر رہنماوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی صلاحیت […]

سابق وزیر مطلوب انقلابی کے انتقال پر سردار عتیق احمد خان اور مسلم کانفرنس کی قیادت کا تعزیتی پیغام

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مطلوب انقلابی پیپلزپارٹی کے […]

اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے منظور کی جانے والی موثر اور جامع قرار داد اطمینان بخش ہے، سردار عتیق احمد خان

باغ،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ک قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون نتظیم کے وزراء خارجہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے منظور کی جانے والی موثر اور جامع قرار داد اطمینان […]

بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر واجہ میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پنجگور ( پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیرواجہ میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت […]

4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

فیصل آباد (این این آئی)4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ،فیصل آباد میں کورونا وائرس کے پھیلائوکے خدشے کے باعث شہر کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔فیصل آباد کے جن 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے اْن […]

close