اسلام آباد (این این آئی) منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہاہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے اپنے ٹریڈ مارک کو تبدیل کر دیا ہے ،ٹریڈ مارک کی تبدیلی کارپوریشن کے نئے ویڑن کو اْجاگر کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک بھر […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر […]
لاہور(پی این آئی ) شہباز شریف اور اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست مسترد ۔حکومت پنجاب نے فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست […]
پشاور(آئی ا ین پی ) میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کیلئے 47 سینٹرزمیں طلبہ نے حصہ لیا، ٹیسٹ میں 1 لاکھ 25 ہزارطلبہ نے رجسٹریشن کی۔ میڈیکل […]
لاہور(آئی این پی ) محکمہ ویلفیئر کے پنجاب بھر کے اسکولوں میں انٹرن شپ پر رکھے 127 سینیئر اور جونیئر استاتذہ، کلرک اور اکاونٹنس سمیت دفتری اسٹاف کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ۔ پنجاب بھر میں محکمہ ویلفیئر کے زیر اہتمام 65 اسکول چل […]
کراچی(آئی ا ین پی ) سابق صدر آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنی منگنی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ 27 نومبر کو غیر ملکی بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی کے رشتے میں بندھنے […]
اسلام آباد(پی این آئی )ٹیوٹا انڈس موٹرز نے اپنی گاڑی ’ٹیوٹا کرولا الٹس ‘‘ میں کچھ تبدیلیوں کے بعد نئی قیمت کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے سی ای او علی جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی اپنی 1.6 […]
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے، حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں ۔اور نہروں کے کناروں […]
راولپنڈی(آئی این پی ) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان کے ضلع کچھی بولان سے تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ راولپنڈی پہنچ گیا۔ تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ تحریک نوجوانان پاکستان بلوچستان کی جانب سے کیا […]
لاہور(آئی این پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم صفدر نے ملتان جلسے میں عمران خان اور ان کی والدہ سے متعلق گھٹیا ریمارکس دیئے، جن کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، لیگی رہنما یاد رکھیں شیشے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وائرس بپھر گیا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب […]