بابراعظم کی کپتانی پکی ہو گئی، جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پر ہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے، وسیم خان کا اعلان

لاہور(آئی ا ین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین اورذہنی طور پر […]

شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی گئی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔ منگل کومسلم لیگ (ن) کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو دونوں رہنماں کی رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی گئی […]

پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے آخری کرونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آ گئے، 46میں سے42کے ٹیسٹ منفی، پاکستانی کرکٹرز نے کمروں میں ہی ہلکی پھلکی ایکسرسائز شروع کر دی

آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے ہیں اور سارے ٹیسٹ منفی […]

جعلی ڈگری پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں 10 سال نوکری، گریڈ 18 کی خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار برطرف

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار کو جعلی ڈگری پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 18 گریڈ کی افسر صائمہ خان کو نوکری سے برطرف کردیا۔ […]

مولانا فضل الرحمان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب نے مولانا کے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا، گل اصغر اور نور اصغر 10دسمبر کو نیب میں پیش ہوں گے

پشاور(آئی این پی) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مولانا کے قریبی ساتھیوں کو نیب نے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خبیرپختونخوا نیب نے مولانافضل الرحمان کے قریبی […]

پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ جاری ، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد تک ہو گئی ، آزاد کشمیر 14.5 کی مثبت شرح کے ساتھ سب سے آگے، میرپور آزاد کشمیرمیں20.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے ، این سی او سی کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد تک ہو گئی ہے، آزاد کشمیر تاحال کرونا کے حوالے سے سب سے زیادہ 14.5 کی مثبت شرح کے ساتھ […]

بیگم شمیم اختر کے نماز جنازہ میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ والدہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی کم تعداد پر نواز شریف پارٹی رہنمائوں پرشدیدبرہم

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے محدود پیمانے پر شرکت کی جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ […]

نواز شریف کی اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت

دنیا کا سب سے اونچا ڈیم بنانے کی تیاریاں، چین نے بھارت کو گردن سے پکڑلیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین نے تبت میں دریائے براہماپترا پر ایک بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی طرف سے اس بہت بڑے ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی تجویز 14ویں پانچ سالہ پلان کا حصہ بنا دی گئی ہے جس پر […]

وزیراعظم کے انٹرویو سے پہلے اور بعد میں کیا ہوا؟ منصور علی خان کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان اپنے سب سے بڑے ناقدسینئر صحافی منصورعلی خان کوانٹرویو دینے کے لیے کیوں راضی ہوئے،انٹرویو کے پہلے اور بعدمیں کیا ہوا؟منصورعلی خان نیسب کچھ بتا دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں […]

ایل پی ایل ،میچ کے دوران تلخ کلامی، محمد عامر سےبدتمیزی کر دی جب شاہد آفریدی نے افغان کھلاڑی نوین الحق کو آنکھیں دکھائیں اس نے کیا،کیا ؟کمینٹیٹرز بھی حیران

کولمبو (پی این آئی) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ باؤلر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی اور پھر شاہد خان آفریدی کی مداخلت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے […]

معمول کے مطابق حج کب ہو گا؟ وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا […]

close