کراچی میں گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں لیے گئے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گورنمنٹ کالج فار ویمن کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کیے گئے 9 لاکھ روپے لے کر […]
دبئی: متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر دونوں نے چند روز قبل اپنی شادی کی تصدیق دوستوں کے ہمراہ ایک […]
ضلع کرم: اپر کرم میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہےکہ اسسٹنٹ کمشنر سعید […]
سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ کا ہر محکمہ بھتہ لیتا ہے، بھتے کی یہ رقم وزیروں تک جاتی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ لیاری […]
بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے چہرے کی شناخت کی رپورٹ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چہرے کی شناخت کی جانچ کی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ 2 ہفتے قبل اداکار سیف علی […]
پشاور: محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے 37 ڈی ایچ اوز سےکرپشن نہ کرنےکا حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تمام ڈی ایچ اوزکے عملےکو مشیر صحت کے دفتر میں بلایا جائےگا، ڈی ایچ اوز کو تحریری حلف نامے فراہم کیے جائیں […]
ملتان میں معمر شہری پر تشدد کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑ گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسر کے تشدد کا نوٹس لے لیا اور اسے معطل کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب […]
یومِ کشمیر (5 فروری) کے موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری […]
حال ہی میں مشہور ہونے والی بھارتی مونا لیزا ایک مرتبہ پھر خبروں میں آ گئی۔ ہندوؤں کے سب سے بڑے اجتماع کمبھ میلے سے حال ہی میں ایک خاتون کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، اس لڑکی کا تعلق بھارتی […]
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں آج سے ہواؤں کا رُخ تبدیل ہوگیا ہے، ہوائیں شمال مغرب کی سِمت سے چل رہی ہیں۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رُخ […]