پاکستانی عوام کی 04 فیصد وزیراعظم کی کارکردگی سے غیر مطمئن، مہنگائی سے 96فیصد پاکستانی پریشان، پلس کنسلٹنٹ کا سروے

اسلام آباد (آئی این پی) چالیس فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، جبکہ37 فیصد نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہا ر کیا۔ پلس کنسلٹنٹ نے نیا سروے جاری کردیا، سروے میں 63 فیصد افراد نے ملکی معیشت […]

میرے پاس صرف ایک پراپرٹی ہے، اسحاق ڈار کا بی بی سی کو انٹرویو، عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا، لیکن ایک کروڑ 20لاکھ لوگوں کو بیروزگار بنا دیا ہے

لندن(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں نیب کا استعمال کر کے ہماری جماعت سے الیکٹیبلز پی ٹی آئی میں دھکیلے گئے ،آر ٹی ایس سسٹم رک گیا تھا اور اسے کئی گھنٹوں تک بند رکھا گیا۔ […]

عمران خان جس بات کی تردید کرتے ہیں سمجھ لیں وہ لازمی ہونی ہے ، عمران خان یوٹرن کے ماسٹر ہیں، ن لیگی سینئر لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکو مت نے ثابت کردیا یہ ہم آہنگی کے ساتھ جمہوریت نہیں چلا سکتے ،ون ویلنگ پر جمہوریت نہیں چل سکتی ،یہ حکومت نااہل ہے ،رونا تو ابھی آیا ہے […]

ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر، اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین نے ریلوے ٹریک پر دھرنادے دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان اسٹیل ملز کی ٹریڈ یونینز اور آفیسرز ایسوسی ایشنز نے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف جناح گیٹ اسٹیل ملز پر دھرنا دے دیا جبکہ دیگر ملازمین نے بن قاسم ریلوے ٹریک پر دھرنا دیکر ٹرینوں کی آمدورفت روک دی۔جبری […]

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا 13مارچ کو مقابلہ ہوگا

ڈھاکا(آئی این پی)مینز ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 13مارچ کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن آئندہ سال 11مارچ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ چیمپئن شپ میں […]

ایک بال نے آئی سی سی کو چوکنا کردیا، سری لنکا پریمیئر لیگ میں مشکوک سرگرمیاں بڑھنے لگیں

ہمبنٹوٹا(آئی این پی) لنکا پریمیئر لیگ میں مشکوک سرگرمیاں بڑھنے لگیں جب کہ ایک بال نے آئی سی سی کو چوکنا کردیا۔لنکا پریمیئر لیگ ہمبنٹوٹا میں جاری ہے، سری لنکا کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن حکام بھی اس پر کڑی نظر رکھے […]

شاہد آفریدی نے افغانی بولر نوین الحق کو کھری کھری سنادیں، وجہ کیا بنی؟

ہمبنٹوٹا(آئی این پی)لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی نے افغانی بولر نوین الحق کو کھری کھری سنادیں۔لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز کو شکست ہوئی، آخری اوور نوین الحق نے کروایا، کریز پر موجود محمد عامر اسٹروک کھیلنے میں ناکام […]

سرکاری کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت دی جائے گی، سرکاری، نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ جلد حل ہو گا، زلفی بخاری کے وعدے

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں ،اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ،اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر ایشوز جلد حل کریں گے […]

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ مرحومہ کے لئے دعا کی اپیل،بدھ کوقرآن خوانی ہوگی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور شہبازشریف کی ملک بھر میں پارٹی کارکنان اور عوام سے والدہ مرحومہ کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ منگل کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے […]

وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، ویکسین کے پہلے مرحلے میں کتنی عمر کے افراد کو ترجیح دی جائے گی،ا علان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے کرونا ویکسین کی خریداری کیلئے 15 […]

بھارت سے 600 سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت

لاہور(آئی این پی) ملک اور بیرون ملک کے علاوہ بھارت سے آنے والے 600سکھ یاتریوں نے بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سکھ عقیدے کے بانی بابا گرونانگ کے جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہفتے […]

close