جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے جرمن پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر نے اسمبلی توڑنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات ہی ملک کو مستحکم حکومت دینے کا واحد راستہ […]
لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ […]
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔10 گرام […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں 4 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 49 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت 54 لاکھ روپے سے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی […]
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی […]
سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ مہمند کچھ عرصے سے علیل تھے۔رستم شاہ مہمند کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:15 بجے شامی روڈ فیملی پارک میں ادا کی جائے گی۔رستم شاہ مہمند افغانستان میں پاکستان […]
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی […]
بھارت کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی کے آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ قرار دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد […]
کراچی میں نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
لندن: برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر میں کرسمس کے روز چاقو کے وار سے دو خواتین کو ہلاک کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]